عائش گل — ستمبر 28، 2018 1:08 شام
میرا نام عائشہ گل ہے، اس فورم پر میں نئی ممبر ہوں، الحمدللہ عالمہ ہوں ، اور اب ماسٹر آخری سیمسٹر کر رہی ہوں ، اس فورم کو پہلے بھی میں پڑھتی رہی، کبھی کبھی یہاں آنا ہوتا تھا ، لیکن اکاؤنٹ پہلی بار بنایا ،امید کرتی ہوں میرے لیئے کافی فائدہ مند ثابت ہو گا ، ان شاء الله
زیک — ستمبر 28، 2018 1:16 شام
خوش آمدید عائشہ
فرحان محمد خان — ستمبر 28، 2018 1:18 شام
خوش آمدید
محمد تابش صدیقی — ستمبر 28، 2018 1:21 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
عرفان سعید — ستمبر 28، 2018 1:22 شام
محفل میں آپ کو خوش آمدید
طالب علم حاضر ہے۔
ہادیہ — ستمبر 28، 2018 1:24 شام
خوش آمدید عائشہ
محمد وارث — ستمبر 28، 2018 1:25 شام
خوش آمدید عائشہ صاحبہ۔
سین خے — ستمبر 28، 2018 1:59 شام
خوش آمدید

رباب واسطی — ستمبر 28، 2018 3:57 شام
ست بسم اللہ جی آیاں نوں
سردار محمد نعیم — ستمبر 28، 2018 4:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عائشہ صاحبہ
عبید انصاری — ستمبر 28، 2018 4:56 شام
خوش آمدید

آصف اثر — ستمبر 28، 2018 5:08 شام
پخیر راغلے۔
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 28، 2018 7:29 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔

حاتم راجپوت — ستمبر 29، 2018 3:51 صبح
خوش آمدید عائشہ
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید