تعارفی

ابن شبیر — مئی 18، 2015 8:42 شام
السلام علیکم
اھلیان اردومحفل
میرا نام محمد جواد شبیر ہے میں اسلام آباد میں تعلیم کی غرض سے ساکن ہوں اور میراتعلق لاہور سے ہے ۔میں ایک گرافک ڈزائنر بھی ہوں ۔
میں عربی ادب کا طالب علم ہوں مگر اردو کے ساتھ بھی بہت شگف ہے آج صبح کے وقت میں کسی عربی ویب سائٹ کو تلاش کرتا کرتا ایک اردو محفل میں داخل ہوا اور پھریہاں پر مختلف دوستوں کی تحریر کو پڑھا اور اس کے بعد سوچا کے مجھے بھی اس محفل کا حصہ بننا چاہیے اور آپ دوستوں کی فکر و فعل سے مستفید ہونا چاہیے۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 18، 2015 8:57 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمد وارث — مئی 19، 2015 4:11 صبح
خوش آمدید جواد صاحب
فاروق احمد بھٹی — مئی 19، 2015 5:11 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
آپ کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں امید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔۔۔:):):)
تجمل حسین — مئی 19، 2015 6:05 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
ابن شبیر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔
لئیق احمد — مئی 19، 2015 6:06 صبح
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
خوش آمدید
ابن شبیر — مئی 19، 2015 7:19 شام
تمام دوستوں کا شکریہ اور سب سے دعا کی اپیل ہے
اور امید کرتا ہوں میری اردو میں جو نقائص ہیں وہ آپ مجھے بتائیں گے شکریہ
عندلیب — مئی 19، 2015 7:20 شام
خوش آمدید!
تلمیذ — مئی 19، 2015 7:36 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جواد صاحب۔
ابن شبیر — مئی 20، 2015 6:09 صبح
بہت شکریہ احباب محترم:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%8C.82030/