راسخ شاہد — دسمبر 26، 2020 2:32 شام
السلام علیکم۔
میں راسخ شاہد ، کشمیر، انڈیا سے ۔ میں اردو محفل کو لمبے عرصے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتا آیا ہوں۔۔
میں ایک باروی جماعت کا طالب علم ہوں۔ میں غزلیں rekhta.org ، اور .Urdu literature.org پہ پبلش ہوئی ہیں ۔۔ مجھے امید ہے کہ اردو محفل میں مجھے سراہا بھی جائے گا اور میری غلطیوں کی اصلاح بھی کی جائے گی۔۔۔
بہت شکریہ۔
عرض نیاز مندی ۔۔
راسخ شاہد۔
کشمیر، انڈیا
شمشاد — دسمبر 26، 2020 6:39 شام
راسخ اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ کو بہت کچھ اپنی دلچسپی کا ملے گا۔
آپ اپنی غزلیں یہاں اردو محفل میں بھی شائع کر سکتے ہیں۔
عمار نقوی — دسمبر 27، 2020 2:34 صبح
السلام علیکم۔
میں راسخ شاہد ، کشمیر، انڈیا سے ۔ میں اردو محفل کو لمبے عرصے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتا آیا ہوں۔۔
میں ایک باروی جماعت کا طالب علم ہوں۔ میں غزلیں rekhta.org ، اور .Urdu literature.org پہ پبلش ہوئی ہیں ۔۔ مجھے امید ہے کہ اردو محفل میں مجھے سراہا بھی جائے گا اور میری غلطیوں کی اصلاح بھی کی جائے گی۔۔۔
بہت شکریہ۔
عرض نیاز مندی ۔۔
راسخ شاہد۔
کشمیر، انڈیا
علیک السلام
اردو محفل میں خوش آمدید !!
محمد خلیل الرحمٰن — دسمبر 27، 2020 3:38 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
راسخ شاہد
لاريب اخلاص — دسمبر 27، 2020 4:40 صبح
وعلیکم السلام!
خوش آمدید!
سیما علی — دسمبر 27، 2020 5:55 صبح
خوش آمدید
اردو محفل میں آپکو
راسخ شاہد صاحب

الف عین — دسمبر 27، 2020 9:22 صبح
خوش آمدید راسخ میاں
م حمزہ — دسمبر 27، 2020 1:23 شام
خوش آمدید راسخ صاحب!
کشمیر میں کہاں رہتے ہو؟
راسخ شاہد — دسمبر 29، 2020 9:16 صبح
خوش آمدید راسخ صاحب!
کشمیر میں کہاں رہتے ہو؟
Pattan , Baramulla
راسخ شاہد — دسمبر 29، 2020 9:21 صبح
سب دوستوں کا شکریہ ❤️ م حمزہ ، الف عین ،سیما علی، لاریب اخلاص ،