تعریف

یاسر حسین — مئی 10، 2017 5:10 شام
سلام ۔۔
معزرت کہ مصروفیت کے باعث تعارف نہ کروا سکا ۔۔
سید ہوں اور نام یاسر حسین ہے ۔۔۔ 17 سال اس دنیا میں آئے ہوئے ہوئے ہیں ۔۔ بہت سے لوگوں کی طرح اس خوش فہمی میں مبتلا ہوں کہ شاعر ہوں ۔۔ ایک غزل بھی ارسال کی لیکن تعارف نہ ہونے کے باعث عرم توجہ کی باعث بنی ۔۔ آپ سے پڑھنے کی درخواست ہے .. کچھ قوائد سے نا واقف ہوں مدد چاہتا ہوں ۔۔۔
سیاست میں دلچسبی ہے اور CSS کرنا چاہتا ہوں ۔۔۔ پڑھنے میں ٹھیک ہوں اور میڑک ہیں 1050 نمبرز حشصل کیے ۔۔۔ شاید اتنا تعارف ٹھیک ہے ۔۔ غزل کو پڑھنے کی اور رائے دینے کی درخواست ہے .,
فی امان اللہ۔۔۔
زیک — مئی 10، 2017 5:12 شام
خوش آمدید یاسر
زیک — مئی 10، 2017 5:13 شام
میڑک ہیں 1050 نمبرز حشصل کیے
آج کل کل نمبر کتنے ہیں؟ مجھے تو اپنے وقت کے کل 850 یاد ہیں
یاسر حسین — مئی 10، 2017 5:13 شام
شکریہ۔۔
یاسر حسین — مئی 10، 2017 5:13 شام
1100
فہد اشرف — مئی 10، 2017 6:56 شام
خوش آمدید یاسر حسین
فہد اشرف — مئی 10، 2017 6:58 شام
خوش آمدید یاسر حسین
فہد اشرف — مئی 10، 2017 6:58 شام
خوش آمدید یاسر حسین
ڈاکٹرعامر شہزاد — مئی 10، 2017 7:08 شام
خوش آمدید چھوٹے بھائی ۔ اتنے اچھے نمبر لینے پہ مبارک باد ۔۔ اللہ آپ کو مزید کامیاب کرے۔ آمین
محمد امین صدیق — مئی 10، 2017 9:40 شام
مابدولت اردومحفل میں آپ کو خوش آمدیدکہتے ہیں اور یہاں آپ کو لطف آگیں اور معلومات آفریں ساعتیں گذارنے کی نویدجانفزا سناتے ہیں۔:):)
محمد وارث — مئی 11، 2017 3:54 صبح
خوش آمدید یاسر صاحب!
محمد تابش صدیقی — مئی 11، 2017 4:24 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
ابن توقیر — مئی 11، 2017 5:03 صبح
محفل میں خوش آمدید یاسر ۔آپ پڑھائی میں بہت اچھے ہیں،زبردست۔دعا ہے کہ آگے بھی اسی طرح نمایاں مقام پائیں۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی — مئی 11، 2017 5:09 صبح
خوش آمدید بھائی
اے خان — مئی 11، 2017 5:11 صبح
خوش آمدید یاسر. ☺☺
عبد الرحمٰن — مئی 11، 2017 10:02 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
شاہ زیب اسماعیل — مئی 11، 2017 10:27 صبح
خوش آمدید اللہ آپ کو مذید پڑھنے اور علم کو پہلانے والا بنائے آمین
عبدالقیوم چوہدری — مئی 11، 2017 3:25 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
حماد علی — مئی 12، 2017 7:25 شام
سب سے پہلے تو ہم آپ کو محفل میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں!!
17 سال اس دنیا میں آئے ہوئے ہوئے ہیں
آنے والی جولائ کی ۲۲ کو ہمیں بھی 17 سال مکمل ہو جائیں گے ۔
پڑھنے میں ٹھیک ہوں اور میڑک ہیں 1050 نمبرز حشصل کیے ۔۔۔
اگر اتنے نمبر محفوظ کرنے کہ بعد بھی آپ بس ٹھیک ہی ہیں تو پھر آج ہم یقین کیے لیتے ہیں کہ ہم ایک انتہائ غبی اور نالائق قسم کہ طالب علم ہیں کیونکہ ہم نے محض 730 محفوظ کیے تھے !!:whistle::p
اگر گراں نہ گزرے تو بتائیے گا کہ کونسے مضمون منتخب کیے تھے آپ نے میٹرک میں؟
حماد علی — مئی 12، 2017 7:30 شام
عثمان آپ کو شائید یاد ہو کہ آپ نے کہا تھا ہم اس محفل کہ کم عمر ترین رکن ہیں اور میرا بھی غالب قیاس یہی ہے کے اب تک اس مسند پر ہمارا ہی قبضہ ہے ! :D:cool:
کیوں اے خان صاحب یاد ہے نا ہماری آمد پر ہی آپ کو بزرگی کے اعزاز سے نوازا گیا تھا !!
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%B1%DB%8C%D9%81.96362/