تلاش علم

عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 1:13 شام
اس محفل کا ایک ادنٰی سا طالبعلم
شمشاد — دسمبر 27، 2012 1:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق بھی تو کچھ بتائیں۔
فلک شیر — دسمبر 27، 2012 1:19 شام
عبدالقدوس راشد بھائی خوش آمدید.......تعارف کا دھاگہ اس لیے کھولا جاتا ہے، کہ اپنے بارے میں اختصار سے کچھ بنیادی چیزیں ضرور بتا دیں جائیں......
عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 1:23 شام
میرا تعلق میر پور آزاد کشمیر سے ہے۔اور میں کالج میں میترک کا طالبعلم ہوں۔اب اس سے زیادہ کوئی تعارف درکار ہے تو بھی بندہ ناچیز حاضر ہے۔
شمشاد — دسمبر 27، 2012 1:26 شام
میٹرک والا کالج کون سا ہے؟
عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 1:27 شام
بھئی خود چلا رہا ہوں
فلک شیر — دسمبر 27، 2012 1:30 شام
بھئی خود چلا رہا ہوں
شمشاد بھائی.........کر لئو گل............:beating:
باباجی — دسمبر 27، 2012 1:31 شام
خوش آمدید
عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 1:32 شام
بھئی عزت تو رہنے دیا کرو گل بعد میں کر لینا
شمشاد — دسمبر 27، 2012 1:33 شام
شمشاد بھائی.........کر لئو گل............:beating:
میں بھی وہی سوچ رہا ہوں۔
قرۃالعین اعوان — دسمبر 27، 2012 1:34 شام
خوش آمدید بھیا!
فلک شیر — دسمبر 27، 2012 1:38 شام
بھئی عزت تو رہنے دیا کرو گل بعد میں کر لینا
دل پہ نہ لیں برادر..........:)
نیلم — دسمبر 27، 2012 1:39 شام
خوش آمدید
سلیمان اشرف — دسمبر 27، 2012 1:41 شام
آمدید خوش۔
عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 1:42 شام
دل پہ نہ لیں برادر..........:)
اوہ پریشان نہیں ہونا برادر دل پہ نہیں لی
نایاب — دسمبر 27، 2012 1:50 شام
محترم عبدالقدوس راشد صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید ۔
یہاں سب ہی طالب علم ہیں ۔
علم کب مکمل ہو پاتا ہے ۔ ؟مہد سے لحد تک انسان پہنچ جاتا ہے ۔
عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 1:51 شام
دل پہ نہ لیں برادر..........:)
بھئی غصہ تو آپ کر گئے کوئی جواب نہیں
فلک شیر — دسمبر 27، 2012 2:01 شام
بھئی غصہ تو آپ کر گئے کوئی جواب نہیں
لالہ........غصہ اور آپ سے...........یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی:)
عبدالقدوس راشد — دسمبر 27، 2012 2:22 شام
لالہ........غصہ اور آپ سے...........یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی:)
چلیں شکر ہے جواب تو دیا ورنہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انیس الرحمن — دسمبر 27، 2012 3:47 شام
KwULv.png
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%84%D8%A7%D8%B4-%D8%B9%D9%84%D9%85.57873/