تمام مومنین کو سلام

قمر بُخاری — جنوری 2، 2008 8:04 صبح
السلام و علیکم،
میرا نام سید قمر علی عباس ہے اور میں‌نے اآج ہی اس خوبصورت فورم کو جإن کیا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے میں مینیجر اآٹی ہوں۔ انشا اللہ اآپ لوگوں‌سے خوب گپ شب رہے گی۔ میرا فیورٹ موضوع تاریخ اسلام ہے اور دین اور فقیہ میں‌تعمیری بحث کرتا ہوں۔ سُنی شیعہ اختلافات نے ملک و قوم کو صدیوں‌سے نقصان پہنچایا ہے۔ انشا اللہ ہم محبت اہلبیت میں‌ڈوبے ہوٕے لوگ ہیں‌اور محبت و امن کا پیغام پھیلإیں گے۔ میں‌حکم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم( کے تحت حضرت علی ابن علی طالب کو اپنا مولا مانتا ہوں۔ اور در آل رسول کا نوکر و خادم ہوں۔ نسل رسول خدا (ص( سے بارہ امام مانتا ہوں۔ اذان اور نماز میں شہادت ثلاثہ کا دل و جان سے قإل ہوں۔
مولویوں ، دنیا دار عالموں کے سخت خلاف ہوں۔ چاہے وہ شیعہ ہوں یا کوی بھی ہوں۔ جن لوگوں‌نے ذکر امام حُسین علیہ السلام کو دنیا داری کا ذریعہ بنایا ہوا ہے ان سے بھی سخت بیزار ہوں۔
والسلام،
سید قمر علی عباس بخاری
اللہم صلی اللہ محمد و اآل محمد
محمد وارث — جنوری 2، 2008 8:23 صبح
محفل پر خوش آمدید جناب بخاری صاحب
فرخ منظور — جنوری 2، 2008 8:33 صبح
خوش آمدید بخاری صاحب - بس کوشش کیجئے گا کہ یہاں‌ اختلافات کو پھیلانے کے بجائے سمیٹا جائے -
زینب — جنوری 2، 2008 9:38 صبح
خوش آمدید بخار ی صاحب
دوست — جنوری 2، 2008 11:26 صبح
جی آیاں نوں
حسن علوی — جنوری 2، 2008 11:31 صبح
ًمحفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں قمر صاحب
الف عین — جنوری 2، 2008 5:25 شام
خوش آمدید قمر بخاری۔ میرا موقف بھی یہی ہے کہ متنازعہ فیہ موجوعات سے گریز کیا جائے۔
بلال — جنوری 4، 2008 7:50 صبح
خوش آمدید قمر بخاری صاحب امید ہے یہاں محفل پر آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
شمشاد — جنوری 4، 2008 10:34 صبح
خوش آمدید بخاری صاحب۔
اپنے متعلق کچھ اور بھی بتائیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D9%88%D9%85%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%D9%88-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.10235/