توجہ طلب

مسافرشب — مارچ 12، 2017 4:59 شام
آپ لوگوں سے دوڑنے کے متعلق معلومات لینی ہیں۔خیر پہلے تعارف ہو جائے۔
اے خان — مارچ 12، 2017 5:28 شام
آپ کو کہاں سے کہاں تک دوڑنا ہے.؟؟
یا کسی کو دوڑانے کا سوچ رہے ہیں.
مسافرشب — مارچ 12، 2017 5:31 شام
آپ کو کہاں سے کہاں تک دوڑنا ہے.؟؟
یا کسی کو دوڑانے کا سوچ رہے ہیں.
یار 8 منٹ میں 1500 میٹر بھاگنا ہے ابھی تک پریکٹس نہیں کی۔
اے خان — مارچ 12، 2017 5:33 شام
یار 8 منٹ میں 1500 میٹر بھاگنا ہے ابھی تک پریکٹس نہیں کی۔
آپ کو زیک اس بارے میں بتا سکتا ہے.
مسافرشب — مارچ 12، 2017 5:34 شام
آپ کو زیک اس بارے میں بتا سکتا ہے.
زیک کون ہے۔
اے خان — مارچ 12، 2017 5:37 شام
محفل کا رکن ہے. اکثر دوڑنے کی مشق کرتا ہے. ویسے آپ کو کیسی معلومات درکار ہیں.
مسافرشب — مارچ 12، 2017 5:39 شام
محفل کا رکن ہے. اکثر دوڑنے کی مشق کرتا ہے. ویسے آپ کو کیسی معلومات درکار ہیں.
میرا آرمی کا ٹیسٹ ہے اس بارے معلومات درکار ہیں۔
زیک — مارچ 12، 2017 8:01 شام
خوش آمدید
شب میں نہ دوڑیں خطرناک ہو سکتا ہے
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:17 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%88%D8%AC%DB%81-%D8%B7%D9%84%D8%A8.95269/