ایچ اے آر حقانی — اپریل 12، 2016 11:14 صبح
اسمی:حافظ عبدالرؤف
لقب:حقانی، جو کہ میری مرضی کے بغیر رضائے عمی سے ازراہِ تحکم موصول ہوا
رہائش:ساہیوال
تعلیم:بی اے
مشاغل:کتب بینی، درس و تدریس اور خدمت خلق
اردو ادب سے قلبی رشتہ ہے۔جو کہ امی جان کی طرف سے صغر سنی میں ہی پیدا ہوا۔جنہوں نے اردو پڑھنی،لکھنی اور بولنی سکھائی۔اللہ تعالیٰ ان کو صحت و عافیت سے شادباد رکھیں۔آمین
محمد تابش صدیقی — اپریل 12، 2016 11:17 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اللہ تعالیٰ ان کو صحت و عافیت سے شادباد رکھیں۔آمین
درست کر لیں۔
یاز — اپریل 12، 2016 11:19 صبح
السلام علیکم جناب
اور محفل پہ خوش آمدید
ایچ اے آر حقانی — اپریل 12، 2016 11:20 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
درست کر لیں۔
جزاک اللہ
اکمل زیدی — اپریل 12، 2016 11:24 صبح
محفل میں خوش آمدید
ایچ اے آر حقانی — اپریل 12، 2016 11:26 صبح
السلام علیکم جناب
اور محفل پہ خوش آمدید
شکریہ
محمدظہیر — اپریل 12، 2016 11:45 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — اپریل 12، 2016 11:46 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب۔
محمداحمد — اپریل 12، 2016 11:53 صبح
خوش آمدید محترم!
نایاب — اپریل 12، 2016 12:58 شام
محترم حافظ عبدالرؤف حقانی بھائی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
زیک — اپریل 12، 2016 2:43 شام
خوش آمدید حقانی۔
کاشف اختر — اپریل 12، 2016 2:48 شام
خوش آمدید ! حافظ صاحب ! آپ عرفی حافظ ہیں یا اصطلاحی ؟ آپ کے طرزِ تحریر سے معلوم ہوتا ہے کہ عربیت کا ذوق ، رنگ آپ پر غالب ہے ، حافظ اصطلاحی و عرفی کے حولے سے
یہ ربط مفید و معلومات افزا ثابت ہوسکتا ہے
دل دل پاکستان — اپریل 12، 2016 2:51 شام
اسلام و علیکم ،خوش آمدید حقانی صاحب
عبداللہ امانت محمدی — اپریل 12، 2016 3:23 شام
السلام علیکم
خوش آمدید بھائی جان!
فلک شیر — اپریل 12، 2016 3:27 شام
خوش آمدید
دل دل پاکستان — اپریل 12، 2016 4:37 شام
فلک شیر صاحب آپ تو گم ہی ہو جاتے ہیں؟ مجھ سے ذاتی پیغام میں رابطہ کریں
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 12، 2016 4:48 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
گلزار خان — اپریل 12، 2016 5:21 شام
محفل میں خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 12، 2016 5:37 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
یوسف سلطان — اپریل 12، 2016 7:14 شام