اجتماعی انٹرویوتھوڑا سا فلمی ہوجائیں

زبیر مرزا — اپریل 25، 2012 5:22 صبح
آج کل میری جاب پارٹ ٹائم (جُزوقتی)اور فلم بینی فُل ٹائم (کُل وقتی) چل رہی ہے :)
اس شوق کو ہوا دینے میں شہزاد وحید کا بڑا ہاتھ ہے :p -آمد برسرمطلب کچھ سوالات فلموں
کے حوالے سے تمام احباب سے کہ فلمیں تو سبھی شوق سے دیکھتے ہیں تو جوابات سے مستفیض
فرمائیں( اُمید ہے دھاگہ صحیح زُمرے میں ہے)
1۔ آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟
2- آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟
3-آپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
4- پانچ پسندیدہ گانے؟
5- کون سی فلم دیکھ کر آپ روپڑے؟
6- کس فلم کے کردار نے آپ کو بے حد متاثر کیا؟
7- کس سیاست دان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہیے؟
زبیر مرزا — اپریل 25، 2012 5:30 صبح
شکریہ فرحت کیانی مجھے اس دھاگے پر ناپسند کے بٹن کے باربار دبنے کا ڈر جاتا رہا :) آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا
محب علوی ظفری
حسیب نذیر گِل
کوئی ہےےےےےےےےےےےےے
فرحت کیانی — اپریل 25، 2012 5:42 صبح
شکریہ فرحت کیانی مجھے اس دھاگے پر ناپسند کے بٹن کے باربار دبنے کا ڈر جاتا رہا :) آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا
محب علوی ظفری
حسیب نذیر گِل
کوئی ہےےےےےےےےےےےےے
ناپسند کا کیوں؟ اتنے سارے لوگ تو اس بارے میں ہر روز کچھ نہ کچھ شیئر کر رہے ہوتے ہیں۔ :)
چھوٹاغالبؔ — اپریل 25، 2012 7:01 صبح
کوئی اور تو بولتا نہیں میں ہی ترس کھا کر ابتدا کر دوں اور یہ تو سب جانتے ہیں جس دھاگے پر میں بول پڑوں عوام کھنچی چلی آتی ہے
(عوام سے اپیل ہے میرے کہے الفاظ کی لاج رکھے)
چھوٹاغالبؔ — اپریل 25، 2012 7:17 صبح
جواب # 1:۔
(پاکستانی)
خدا کیلئے ، ووہٹی لے کے جانی ایں (شان)، نوکر ووہٹی دا (منور طریف)، جند جان (رنگیلا)، مکھڑا (ندیم)
(انگریجی)
Forest Gump ۔ گلیڈیٹر ، پرنس آف پرشیا ، ایکس مین (سیریز) ، سورس کوڈ ، فون بوتھ
(انڈین)
لگان، رنگ دے بسنتی ، دھوبی گھاٹ ، چینی کم، لو آج کل
جواب # 2:۔
(پاکستانی) شان
(انگریجی) بروس ولس ، جیکی چن، جیکمن
(انڈین) عامر خان
جواب # 3:۔
(پاکستانی) نور
(انگریجی) کیرا نائٹلی ، راکیل وائیز ، کیٹ بیکنسل ، جیسیکا البا
(انڈین) جینیلیا ڈی سوزا
جواب # 4: دور ، نہ جانے کیوں ، دھانی (سٹرنگز)
سیو نی (جنون)
وے سب توں سوہنیا (تصور خانم)
اور میڈم نور جہاں کے تمام گائے ہوئے گانے
جواب # 5:۔ ٹیئر آف سن
جواب # 6:۔ گلیڈیٹر کے کردار نے
اور فلم ایکس مین میں وولورین کے کردار نے
جواب # 7:۔ شیخ رشید احمد ، مولانا ڈیزل
زبیر مرزا — اپریل 25، 2012 3:07 شام
1۔ آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟
(پاکستانی)1 مستانہ ماہی 2- اُف یہ بیویاں 3- مٹھی بھرچاول 4- مولا جٹ :) 5- نوکروہٹی دا
(انڈین) 1خاموشی 2- ماچس 3- انگور 4- سپرش 5- یاراں نال بہاراں
(انگلش)1 - Sweet November
2- Beautiful Mind
3- Dead Poets Society
4- Devil's Advocate
5- Half Nelson
2- آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟
Keanu Reeves- منورظریف- نصیرالدین شاہ
3-آپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
Meryl Streep- Charlize Theron- شبانہ اعظمی - صبا حمید
پانچ پسندیدہ گانے؟
دل میں تو محبت ہے لیکن ( مہدی حسن) ہم نے دیکھی ہے اُن آنکھوں کی مہکتی خوشبو( خاموشی)
Tears in Heaven- Feeling Good- Imegan
5- کون سی فلم دیکھ کر آپ روپڑے؟
Amish Grace
Ordinary People
6- کس فلم کے کردار نے آپ کو بے حد متاثر کیا؟
Sweet November میں Keanu Reeves کے کردار نے
7- کس سیاست دان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہیے؟
شیخ رشید
حسیب نذیر گِل — اپریل 25، 2012 3:46 شام
1۔آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کونسی ہیں؟
(پاکستانی) کبھی دیکھی نہیں زندگی میں کل دس کے قریب دیکھی ہونگی اور وہ بھی پتہ نہیں کب:rolleyes:
(انڈین)بھی بہت کم دیکھی ہیں جن میں پچھلے سال کی دہلی بیلی،لندن پیرس نیو یارک وغیرہ شامل ہیں اور اس سے پہلے بھی کبھی کبھار دیکھتا ہوں اگر کہیں لگی ہوئی ہو وگرنہ شوق سے دیکھنے کی کبھی کوشش نہیں کی اس لیے کوئی بھی فیورٹ نہیں:LOL:
(انگریزی)یہ تو لاتعداد دیکھی ہیں ان میں کافی ساری فیورٹ ہیں اور کچھ فیورٹ تو بھول گئی ہیں:( اس لیے جو یاد ہیں ان میں
1۔میل گبسن کی مشہور زمانہ فلم BraveHeart
2۔لیونارڈو ڈی کیپرئو کی Blood Diamond
3-براڈ پٹ کی Babel
4.The Godfather
5-سٹیو جابز اور بل گیٹس کی زندگی پر مبنی فلم Pirates of Silicon valley
اور بھی بہت سی ہیں لیکن آپ نے 5 کی پابندی لگائی ہے
حسیب نذیر گِل — اپریل 25، 2012 3:54 شام
2۔آپ کا پسندیدہ اداکار؟
پسندیدہ اداکار تو کئی ہیں لیکن ان میں چند کے نام درج ذیل ہیں
Tom Cruise
Al Pacino
Christian Bale
Leonardo DiCaprio
Liam Neeson
وغیرہ وغیرہ شامل ہیں
حسیب نذیر گِل — اپریل 25، 2012 3:56 شام
شکریہ فرحت کیانی مجھے اس دھاگے پر ناپسند کے بٹن کے باربار دبنے کا ڈر جاتا رہا :) آپ کے جوابات کا انتظار رہے گا
محب علوی ظفری
حسیب نذیر گِل
کوئی ہےےےےےےےےےےےےے
حاضر ہیں جناب:laughing3:
زبیر مرزا — اپریل 25، 2012 3:57 شام
شکریہ جناب
حسیب نذیر گِل — اپریل 25، 2012 4:04 شام
اپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
یہ ذرا مشکل سوال ہے کیونکہ ہم اس معاملے میں دل پھینک واقع ہوئے ہیں جب بھی کسی نئی ہیرؤین کو دیکھ لیں تو وہ ہماری پسندیدہ بن جاتی ہے:kissed:
البتہ کچھ کے نام یہاں لکھ دیتے ہیں
Rachel McAdams
Natalie Portman
Kate Beckinsale
Milla Jovovich
Katherine Heigl
Charlize Theron
حسیب نذیر گِل — اپریل 25، 2012 4:08 شام
5۔کونسی فلم دیکھ کر رو پڑے؟
میل گبسن کی Braveheart کے آخری لمحات میں رو پڑا تھا
6۔کس کردار نے آپکو متاثر کیا؟
Braveheart میں میل گبسن کے کردار نے
7۔کس سیاستدان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہئے؟
آصف علی زرداری اور شیخ رشید
شہزاد وحید — اپریل 25، 2012 7:14 شام
اپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
یہ ذرا مشکل سوال ہے کیونکہ ہم اس معاملے میں دل پھینک واقع ہوئے ہیں جب بھی کسی نئی ہیرؤین کو دیکھ لیں تو وہ ہماری پسندیدہ بن جاتی ہے:kissed:
البتہ کچھ کے نام یہاں لکھ دیتے ہیں
Rachel McAdams
Natalie Portman
Kate Beckinsale
Milla Jovovich
Katherine Heigl
Charlize Theron

Rachel McAdams کے معاملے میں ایک اور سٹرانگ ووٹ ادھر سے وصول کیجیئے.
چھوٹاغالبؔ — اپریل 25، 2012 7:43 شام
اپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
یہ ذرا مشکل سوال ہے کیونکہ ہم اس معاملے میں دل پھینک واقع ہوئے ہیں جب بھی کسی نئی ہیرؤین کو دیکھ لیں تو وہ ہماری پسندیدہ بن جاتی ہے:kissed:
البتہ کچھ کے نام یہاں لکھ دیتے ہیں
Rachel McAdams
Natalie Portman
Kate Beckinsale
Milla Jovovich
Katherine Heigl
Charlize Theron
کیتھرین کی "ناکڈ اپ" تو دیکھی ہو گی، اور کیٹ اتنی عمر کے باوجود حیرت ہے کہ میرے علاوہ بھی کسی کی فیوریٹ لسٹ میں ہے، وین ہیلسنگ اور انڈرورلڈ سیریز میں چھا گئی ہے یہ
زیک — اپریل 25، 2012 8:00 شام
کیٹ اتنی عمر کے باوجود حیرت ہے کہ میرے علاوہ بھی کسی کی فیوریٹ لسٹ میں ہے
اتنی عمر؟؟
چھوٹاغالبؔ — اپریل 25، 2012 8:23 شام
کیٹ ونسلیٹ نہیں، میں کیٹ بیکنسل کا کہہ رہا تھا، 45 سے تو اوپر کی ہی ہوگی
زیک — اپریل 25، 2012 8:33 شام
کیٹ ونسلیٹ نہیں، میں کیٹ بیکنسل کا کہہ رہا تھا، 45 سے تو اوپر کی ہی ہوگی
بیکنسیل کب اتنی عمر کی ہے؟
زبیر مرزا — اپریل 25، 2012 8:35 شام
Rachel McAdams کے معاملے میں ایک اور سٹرانگ ووٹ ادھر سے وصول کیجیئے.
سوالات کے جوابات کدھر ہیں :angry: کمنٹ کرکے فرار
حسیب نذیر گِل — اپریل 26، 2012 1:06 صبح
کیتھرین کی "ناکڈ اپ" تو دیکھی ہو گی، اور کیٹ اتنی عمر کے باوجود حیرت ہے کہ میرے علاوہ بھی کسی کی فیوریٹ لسٹ میں ہے، وین ہیلسنگ اور انڈرورلڈ سیریز میں چھا گئی ہے یہ
ہاں دیکھی ہے ناکڈ اپ اچھی فلم تھی۔اور کیٹ کی عمر تو 39 سال کے لگ بھگ ہے ویسے بھی عمر سے تھوڑا ہی فیورٹ بنایا جاتا ہے
حسیب نذیر گِل — اپریل 26، 2012 1:06 صبح
کیٹ ونسلیٹ نہیں، میں کیٹ بیکنسل کا کہہ رہا تھا، 45 سے تو اوپر کی ہی ہوگی
39 کی ہے
صفحات: 1 2 3 4 5 6

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%91%D8%A7-%D8%B3%D8%A7-%D9%81%D9%84%D9%85%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.51094/