اب اتنے زززززززززززززززززززززمانے کے بعد کسی بات کا جواب دینگے تو یہی ہونا ہے وہ بھی صرف دو لفظ
پھر پوچھوں گی کہ نکاح کے ٹائم ہان کہنے میں کتنا وقت لگایا تھا اور ہان نکاح کے وقت تو تین بار بولتے ہیں جبکہ آپ صرف دو لفظ بولتے ہیں تو تیسرے کا کیا کیا
نیا سوال پوسٹ کر رہا تھا تو سوچا پچھلے سوال دیکھ لوں۔ کئی نکلے جن کے جواب نہ دیئے تھے۔
وہ بھی صرف دو لفظ
پھر پوچھوں گی کہ نکاح کے ٹائم ہان کہنے میں کتنا وقت لگایا تھا اور ہان نکاح کے وقت تو تین بار بولتے ہیں جبکہ آپ صرف دو لفظ بولتے ہیں تو تیسرے کا کیا کیا
میں نے تو نکاح کے دو بول سنا تھا۔ ویسے تیسری دفعہ کے سوال کے وقت جی کر رہا تھا کہ مولوی کو ایک چپت لگاؤں کہ سوال کے لئے اتنی لمبی تمہید کی کیا ضرورت ہے۔ کیا وقت یاد کرا دیا!!!
پپو — جون 24، 2008 8:03 صبح
میں جب کسی سے ناراض ہوتا ہوں تو صرف اس کے ساتھ ہر طرح کا قطعہ تعلق کر لیتا ہوں میری اس عادت سے بھی کئی لوگ ناراض ہوتے ہیں
ابو کاشان — جون 24، 2008 8:19 صبح
مجھے خود اپنی بھول جانے کی عادت سے، کئی اہم دستاویزات انتہائی محفوظ جگہ رکھ دیں اور بھول گیا۔ اب ڈھونڈو تو مانوں والا حساب ہو جاتا ہے۔
باقی میرے غصّے سے ہر کسی کو سخت چڑ ہے۔ (ویسے یہ تو مجھے خود بھی ہے۔)