السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے، میرا نام ثاقب محمود ہے، مادری زبان ہندکو اور اردو ادب میں طفل مکتب ہوں۔ تعلیم کمپیوٹر سائنس میں گریجوئیشن ہے، اور عملی زندگی میں بھی اسی شعبے سے وابستہ ہوں۔
شمشاد — اکتوبر 12، 2020 5:42 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ثاقب بھائی اردو محفل میں خوش آمدید۔ ہندکو تو بہت ہی میٹھی زبان ہے۔ (لالے دی جان)
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے، میرا نام ثاقب محمود ہے، مادری زبان ہندکو اور اردو ادب میں طفل مکتب ہوں۔ تعلیم کمپیوٹر سائنس میں گریجوئیشن ہے، اور عملی زندگی میں بھی اسی شعبے سے وابستہ ہوں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے، میرا نام ثاقب محمود ہے، مادری زبان ہندکو اور اردو ادب میں طفل مکتب ہوں۔ تعلیم کمپیوٹر سائنس میں گریجوئیشن ہے، اور عملی زندگی میں بھی اسی شعبے سے وابستہ ہوں۔
وعلیکم السلام جناب ثاقب محمود صاحب ، اردو محفل میں ہم آپ کو بہت بہت خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اردو محفل میں آپ کی آمد، آپ کے، اور اردو محفل کے لیے ترقی کا باعث ہو ۔
محمداحمد — اکتوبر 12، 2020 12:49 شام
خوش آمدید ثاقب محمود !
عباس اعوان — اکتوبر 12، 2020 12:55 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بئوں خوشی نی گل اے۔
مقدس — اکتوبر 12، 2020 2:15 شام
وعلیکم السلام
ویلکم بھائی، مجھے یقین ہے کہ آپ کو یہاں آنا اچھا لگے گا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے، میرا نام ثاقب محمود ہے، مادری زبان ہندکو اور اردو ادب میں طفل مکتب ہوں۔ تعلیم کمپیوٹر سائنس میں گریجوئیشن ہے، اور عملی زندگی میں بھی اسی شعبے سے وابستہ ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو محفل میں آپ کا پرتپاک خیر مقدم ہے۔ یہاں آپ ایسی شخصیات کی آمد ہم سب کے لیے انتہائی مسرت کی باعث اور قابل فخر ہوتی ہے۔ آپ کا تعلق جس شعبے سے ہے، اس میں اردو بڑی مسکین ہے۔ آپ نے اردو ادب سے اپنے تعلق کا اظہار کیا ہے، اس لیے امید بلکہ یقین ہے کہ اردو کو اس شعبے میں آپ کی بیش بہا خدمات میسر ہوں گی اور اپنے ہم چشموں، ہم مشربوں اور ہم نفسان محفل کے ساتھ مل کر غریب اردو کو اس شعبے میں عزت اور افتخار بخشیں گے۔
اے آمدنت باعث آبادئ ما!
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 12، 2020 3:52 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ -محفل میں خوش آمدید
سیما علی — اکتوبر 12، 2020 4:07 شام
وعلیکم السلام
اُردو محفل میں خوش آمدید ثاقب محمود صاحب جیتے رہیے،خوش رہیے، محفل میں آپکی آمد باعثِ راحت ہو۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے، میرا نام ثاقب محمود ہے، مادری زبان ہندکو اور اردو ادب میں طفل مکتب ہوں۔ تعلیم کمپیوٹر سائنس میں گریجوئیشن ہے، اور عملی زندگی میں بھی اسی شعبے سے وابستہ ہوں۔
وعلیکم السلام ثاقب صاحب،
محفل میں خوش آمدید ، آپ کی دلچسپی اردو ادب اور کمپیوٹر سائنس دونوں میں ہے، یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ ایسے لوگ بہت سے تکنیکی کاموں میں عام صارفین کے لیے آسانی پیدا کرتے رہتے ہیں۔
عملی زندگی میں کمپیوٹر سے وابستگی پر کچھ روشنی ڈالیں ، میرا تعلق بھی کمپیوٹر سائنس ہے اس لیے دلچسپی زیادہ ہے۔
احمد محمد — اکتوبر 12، 2020 5:34 شام
خوش آمدید جناب
صابرہ امین — اکتوبر 12، 2020 5:38 شام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید ثاقب بھائی ۔ ۔
وعلیکم السلام ثاقب صاحب،
محفل میں خوش آمدید ، آپ کی دلچسپی اردو ادب اور کمپیوٹر سائنس دونوں میں ہے، یہ جان کر بہت خوشی ہوئی۔ ایسے لوگ بہت سے تکنیکی کاموں میں عام صارفین کے لیے آسانی پیدا کرتے رہتے ہیں۔
عملی زندگی میں کمپیوٹر سے وابستگی پر کچھ روشنی ڈالیں ، میرا تعلق بھی کمپیوٹر سائنس ہے اس لیے دلچسپی زیادہ ہے۔
میری گریجوئیشن 2004 کی ہے اور اس کے بعد پاکستان میں مختلف پرائیوٹ سافٹ وئیر ہاؤسز میں بطور سافٹ وئیر انجینئر کام کیا اور 2011 سے اب تک بیرون ملک ہوں۔ اور یہاں پہ بھی سافٹ وئیر ڈیویلپمنٹ کے شعبے سے ہی وابستہ ہوں۔
سید عمران — اکتوبر 13، 2020 6:07 صبح
خوش آمدید ثاقب محمود صاحب۔۔۔
آپ کو یہاں دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی۔۔۔
بھرپور امید ہے کہ آپ اپنے سرچشمۂ فیض سے حتی المقدور سب کو سیراب فرماتے رہیں گے!!!
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 13، 2020 6:59 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری — اکتوبر 13، 2020 7:22 صبح
بےحد ذہین اعلی و دانا فہیم کی
آمد ہوئی ہے آج نئے اک ندیم کی
خوش آمدید کہنے کو لکھے ہیں چند شعر
ہر لفظ سے جھلکتی ہے الفت عظیم کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دریا ہیں اگر دل تو ہیں لب پھول کی مانند
یہ بزم ہے وہ جس میں ہیں سب پھول کی مانند
ہر لفظ سے آتی ہے یہاں پھول سی خوشبو
یہ بزم محبت ہے کہ ہے محفل اردو
کھلتا ہے کوئی پھول تو آتی ہے مہک بھی
بڑھ جاتی ہے گلشن میں پرندوں کی چہک بھی
خوشیاں ہیں محبت ہے یہاں سارا جہاں ہے
آپ آئے ہو کچھ یوں بھی مسرت کا سماں ہے
مہکے ہیں بہت پھول تو چمکے ہیں ستارے
کچھ اور حسیں ہو گئے خوش رنگ نظارے
ثاقب محمود — اکتوبر 13، 2020 10:30 صبح
خوش آمدید کہنے والے تمام احباب کا بہت شکریہ، اللہ تعالی اپنی عنایتوں سے نوازے۔