sani moradabadi — جنوری 12، 2018 2:26 شام
نام:
محمد سعادت علی
تخلص:
ثانی (مرادآبادی)
لیاقت:
فاضل درس نظامی
ایم اے اردو
مشغلہ:
1- تخصص فی الفقہ
2- "شعر و شاعری"
محمد تابش صدیقی — جنوری 12، 2018 2:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 12، 2018 2:31 شام
نام:
محمد سعادت علی
تخلص:
ثانی (مرادآبادی)
لیاقت:
فاضل درس نظامی
ایم اے اردو
مشغلہ:
1- تخصص فی الفقہ
2- "شعر و شاعری"
محمد سعادت بھائی آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔

آپ ہند میں کس جگہ سے تعلق رکھتے ہیں ،ہند سے کافی دوست اردو محفل کے محفلین ہیں۔
sani moradabadi — جنوری 12، 2018 2:32 شام
sani moradabadi — جنوری 12، 2018 2:33 شام
محمد سعادت بھائی آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ۔

آپ ہند میں کس جگہ سے تعلق رکھتے ہیں ،ہند سے کافی دوست اردو محفل کے محفلین ہیں۔
مرادآباد، یوپی کا باشندہ ہوں حضور
جگر مرادآبادی کی نگری سے متعلق ہوں
خالد محمود چوہدری — جنوری 12، 2018 2:41 شام
محفل میں خوش آمدیدجناب
ثانی مراد آبادی صاحب
زیک — جنوری 12، 2018 2:44 شام
خوش آمدید
ہادیہ — جنوری 12، 2018 2:46 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

محمد عدنان اکبری نقیبی — جنوری 12، 2018 2:50 شام
مرادآباد، یوپی کا باشندہ ہوں حضور
جگر مرادآبادی کی نگری سے متعلق ہوں
واہ جناب !آپ کی آمد محفل کا خوشگوار اضافہ ہے۔آتے جاتے رہیں ،وقت کے ساتھ آپ محفل کے دیگر زمرہ جات سیکشن سے واقف ہو جائے گے،ان شاء اللہ محفل کے تمام محفلین سے آپ کو ہمیشہ محبت و شفقت ملے گی۔
sani moradabadi — جنوری 12، 2018 3:10 شام
واہ جناب !آپ کی آمد محفل کا خوشگوار اضافہ ہے۔آتے جاتے رہیں ،وقت کے ساتھ آپ محفل کے دیگر زمرہ جات سیکشن سے واقف ہو جائے گے،ان شاء اللہ محفل کے تمام محفلین سے آپ کو ہمیشہ محبت و شفقت ملے گی۔
جی
ان شاء اللہ العظیم
sani moradabadi — جنوری 12، 2018 3:11 شام
خلد بھائی، زیک بھائی، محترمہ ہادیہ و جملہ احباب کا شکر گزار ہوں
فہد اشرف — جنوری 12، 2018 3:33 شام
خوش آمدید
کاشف اختر — جنوری 12، 2018 5:18 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
sani moradabadi — جنوری 12، 2018 5:27 شام
فہد بھائی و کاشف بھائی کا تہِ دل سے شکریہ
سید عمران — جنوری 12، 2018 5:54 شام
ماشاء اللہ...
عدنان بھائی کے لچھن تو پورے مدیروں والے ہوتے جارہے ہیں...
نکھرتا جارہا ہے ذوق مہماں نوازی!!!
سید عمران — جنوری 12، 2018 5:56 شام
خوش آمدید مولانا سعادت!!!
سید عمران — جنوری 12، 2018 6:00 شام
پہلی دفعہ سنا کہ تخصص کرنا بھی شغل ہوتا ہے!!!
sani moradabadi — جنوری 13، 2018 3:21 صبح
ویسے تو یہ ایک کورس ہوتا ہے لیکن اس میں بندہ دو سال کے لیے مشغول ہی ہو جاتا ہے

محمد وارث — جنوری 13، 2018 4:49 صبح
خوش آمدید سعادت ثانی صاحب!
sani moradabadi — جنوری 13، 2018 5:20 صبح
خوش آمدید سعادت ثانی صاحب!
شکریہ حضور