محمد جنید رفیق آزاد — نومبر 11، 2020 11:12 صبح
السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 11، 2020 11:15 صبح
السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
وعلیکم السلام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
محمد تابش صدیقی — نومبر 11، 2020 11:29 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
عمار نقوی — نومبر 11، 2020 11:56 صبح
السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
علیکم السلام و رحمة الله و برکاته
اردو محفل فورم پر خیر مقدم ہے رفیق صاحب !!
شمشاد — نومبر 11، 2020 4:07 شام
السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
شمشاد — نومبر 11، 2020 4:08 شام
السلام علیکم، جی دراصل میں کراچی سے تعلق رکھتا ہوں اور واجبی تعلیم یافتہ ہوں اردو سے خاص اور پرخلوص رشتہ ہے۔ ایک ان لائن مارکیٹنگ کے ادارے میں ملازمت کرتا ہوں اور ایک بیٹی ہے میری۔ الحمدللہ۔ عمر دراز جو ہے 30 سال۔۔
اردو محفل میں خوش آمدید۔
آپ کا ادارہ زیادہ تر کس قسم کی آن لائن مارکیٹنگ کرتا ہے؟