حافظ اختر علی

حافظ اختر علی — جون 4، 2014 8:08 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بندہ نا چیز کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے:
نام:حافظ اختر علی ارشد بن اصغر علی ارشد
رہائش:قصور شہر
تعلیم:ایم اے وفاق المدارس السلفیہ،فاضل درس نظامی،فاضل قراء ت سبعہ وعشرہ،فاضل عربی،ایم اے اردو،عربی،اسلامیات
شادی شدہ،تین بچے(دو بیٹے اور ایک بیٹی)
ویب ماسٹر:.
www.KitaboSunnat.com
www.magazine.mohaddis.com
urdufatwa.com
ناظم خاص:forum.mohaddis.com
نیرنگ خیال — جون 4، 2014 8:10 صبح
ایک خوش آمدید اس احقر کی طرف سے قبول فرمائیں۔ آپ کے شہر کا فالودہ بہت عمدہ ہے۔ :)
شیزان — جون 4، 2014 8:13 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید حافظ اختر علی صاحب
خالد محمود چوہدری — جون 4، 2014 8:29 صبح
خوش آمدید حافظ اختر علی صاحب
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 8:36 صبح
ایک خوش آمدید اس احقر کی طرف سے قبول فرمائیں۔ آپ کے شہر کا فالودہ بہت عمدہ ہے۔ :)
یہ اظہار خیال سماعت پر منحصر ہے یا ذاتی تجربہ بھی شامل ہے؟:lol:
اور مستقبل کے حوالے سے کیا چاہت ہے؟
اظہار فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں!:rose:
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 8:37 صبح
خوش آمدید حافظ اختر علی صاحب
شکریہ!
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 8:37 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید حافظ اختر علی صاحب
شکریہ محترم!
فلک شیر — جون 4، 2014 8:37 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب۔
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 8:47 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب۔
شکریہ!جزاکم اللہ احسن الجزاء
عبدالقیوم چوہدری — جون 4، 2014 9:05 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔ سید عبداللہ شاہ قادری دی نگری آلیو۔
ناعمہ عزیز — جون 4، 2014 9:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
نیرنگ خیال — جون 4، 2014 9:20 صبح
یہ اظہار خیال سماعت پر منحصر ہے یا ذاتی تجربہ بھی شامل ہے؟:lol:
اور مستقبل کے حوالے سے کیا چاہت ہے؟
اظہار فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں!:rose:
یقین کرنا تو ایک طرف سنی سنائی ہم یاد بھی نہیں رکھتے۔ :)
شمشاد — جون 4، 2014 9:32 صبح
اختر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
ابن رضا — جون 4، 2014 9:53 صبح
محترم حافظ صاحب محفل میں خوش آمدید. کتاب و سنت ڈاٹ کام سے کافی مفید کتب حاصل هوتی رهتی هیں. حالیه زیر مطالعه کتاب زندگی کیسے گزاریں هے. :)
انیس الرحمن — جون 4، 2014 9:53 صبح
KwULv.png
سید عاطف علی — جون 4، 2014 9:55 صبح
اردو محفل میں دلی خوش آمدید۔
حافظ اختر علی ارشد صاحب
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:09 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔ سید عبداللہ شاہ قادری دی نگری آلیو۔
شکریہ!
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:09 صبح
اردو محفل میں دلی خوش آمدید۔
حافظ اختر علی ارشد صاحب
شکریہ!
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:10 صبح
محترم حافظ صاحب محفل میں خوش آمدید. کتاب و سنت ڈاٹ کام سے کافی مفید کتب حاصل هوتی رهتی هیں. حالیه زیر مطالعه کتاب زندگی کیسے گزاریں هے. :)
شکریہ!آپ کے تعاون پر جزاکم اللہ خیرا!
حافظ اختر علی — جون 4، 2014 10:10 صبح
اختر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
یاد آوری پر شکریہ!
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D8%B1-%D8%B9%D9%84%DB%8C.74929/