حافظ محمد عمر

حافظ عمر وزیر — جنوری 9، 2021 5:38 صبح
مکمل نام: حافظ محمد عمر فاروقی (ایم فل علوم اسلامیہ، فاضل درس نظامی و قراءات سبعہ وعشرہ)
میرا تعلق ڈیرہ غازی خان سے ہے لیکن ابھی پیغام ٹی وی میں بطور اسسٹنٹ ریسرچر کام کر رہا ہوں۔
اور ماہنامہ صراط مستقیم برمنگھم کی تیاری اور ان کی ویب سائٹ بھی چلا رہا ہوں۔
محمد عبدالرؤوف — جنوری 9، 2021 5:50 صبح
السلام علیکم حافظ صاحب
اردو فورم پر خوش آمدید، ان شاء اللہ آپ کو فورم سے اور فورم کو آپ سے بہت فائدہ پہنچے گا۔
آپ ڈیرہ غازی خان میں کہاں سے ہیں؟
حافظ عمر وزیر — جنوری 9، 2021 6:01 صبح
ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے نواحی گاؤں بزدار شمالی کے ساتھ بستی گٹ سے ہے
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 9، 2021 6:28 صبح
اردو محفل فورم میں خوش آمدید حافظ عمر وزیر
محمد وارث — جنوری 9، 2021 7:30 صبح
خوش آمدید حافظ صاحب۔
شمشاد — جنوری 9، 2021 10:34 صبح
حافظ محمد عمر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%85%D8%B1.114672/