حرفِ مکرر

احمد بلال — جون 12، 2013 4:26 شام
تمام دوست احباب کوالسلام علیکم۔
کچھ عرصہ پہلے میں چند وجوہات کی بنا پر اردو محفل سے اٹھ گیا تھا۔ اب میں دوبارہ سے شریکِ محفل ہو رہا ہوں۔ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ کافی تبدیلی آنا تو لازمی سی بات ہےکیونکہ سکوں محال ہے۔ مگر امید ہے مثبت تبدیلیاں ہی آئی ہوں گی۔
محمد وارث صاحب، استادِ محترم الف عین صاحب ، مزمل شیخ بسمل ، @ محمد بلال اعظم فاتح صاحب، @مہدی حجاز نقوی ۔۔۔۔۔۔۔ بہتوں کے تو میں نام ہی بھول گیا ہوں۔ خیر کچھ دن کی بات ہے پھر سے یاد آ جائیں گے۔
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 4:31 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بھائی!
احمد بلال — جون 12، 2013 4:35 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید بھائی!
شکریہ
مزمل شیخ بسمل — جون 12، 2013 4:40 شام
ایک بار پھر خوش آمدید احمد بھائی۔
اچھا لگا آپ کو دیکھ کر۔
احمد بلال — جون 12، 2013 4:51 شام
ایک بار پھر خوش آمدید احمد بھائی۔
اچھا لگا آپ کو دیکھ کر۔
شکریہ بھائی بہت بہت
حسان خان — جون 12، 2013 6:05 شام
خوش آمدید :)
محمد بلال اعظم — جون 12، 2013 6:27 شام
Khush aamdeed bhai
dobara mehfil pe daikh k bohat acha laga.
تمام دوست احباب کوالسلام علیکم۔
کچھ عرصہ پہلے میں چند وجوہات کی بنا پر اردو محفل سے اٹھ گیا تھا۔ اب میں دوبارہ سے شریکِ محفل ہو رہا ہوں۔ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ کافی تبدیلی آنا تو لازمی سی بات ہےکیونکہ سکوں محال ہے۔ مگر امید ہے مثبت تبدیلیاں ہی آئی ہوں گی۔
محمد وارث صاحب، استادِ محترم الف عین صاحب ، مزمل شیخ بسمل ، @ محمد بلال اعظم فاتح صاحب، @مہدی حجاز نقوی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہتوں کے تو میں نام ہی بھول گیا ہوں۔ خیر کچھ دن کی بات ہے پھر سے یاد آ جائیں گے۔
نایاب — جون 12، 2013 6:40 شام
محترم احمد بلال بھائی اردو محفل واپسی پر دلی خوش آمدید
فاتح — جون 12، 2013 7:51 شام
ایک مرتبہ پھر خوش آمدید
عمر سیف — جون 12، 2013 7:52 شام
خوش آمدید۔
الف عین — جون 13، 2013 5:38 صبح
باز خوش آمدید
بھلکڑ — جون 13، 2013 6:02 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جون 15، 2013 9:23 صبح
پھر سے خوش آمدید۔
احمد بلال — جون 16، 2013 5:02 صبح
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ
غدیر زھرا — جون 16، 2013 5:11 صبح
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید بھیا :)
احمد بلال — جون 16، 2013 5:55 صبح
وعلیکم السلام :)
خوش آمدید بھیا :)
شکریہ
انیس الرحمن — جون 18، 2013 9:10 صبح
KwULv.png
فارقلیط رحمانی — جون 18، 2013 9:12 صبح
ایک بار پھر خوش آمدید احمد بلال صاحب!
نیلم — جون 18، 2013 9:28 صبح
خوش آمدید
شوکت پرویز — جون 18، 2013 9:41 صبح
وعلیکم السّلام احمد بلال بھائی!
محفل میں مکرر خوش آمدید :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%B1%D9%81%D9%90-%D9%85%DA%A9%D8%B1%D8%B1.64822/