حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 8:40 شام
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. حمیرا عدنان
تعلیم. ایم اے انگلش
پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
اوشو — اکتوبر 8، 2015 8:42 شام
اردو محفل پر خوش آمدید حمیرا عدنان !
عبدالقیوم چوہدری — اکتوبر 8، 2015 8:51 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
لئیق احمد
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 8، 2015 8:53 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید!!

یوسف سلطان — اکتوبر 8، 2015 9:00 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 8، 2015 9:00 شام
محفل میں شمولیت اختیار کرنے کی کیا وجہ بنی؟

ادب دوست — اکتوبر 8، 2015 9:07 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — اکتوبر 8، 2015 9:09 شام
اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
اب اس اطلاع کے بعد کچھ پوچھنے کی گنجائش ہی کہاں رہتی ہے
ناعمہ عزیز — اکتوبر 8، 2015 9:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
عبد الرحمن — اکتوبر 8، 2015 9:48 شام
اب اس اطلاع کے بعد کچھ پوچھنے کی گنجائش ہی کہاں رہتی ہے


عبد الرحمن — اکتوبر 8، 2015 9:50 شام
اردو محفل پر خوش آمدید حمیرا بٹیا!

امید ہے آپ کا وقت یہاں خوب گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
arifkarim — اکتوبر 8، 2015 9:56 شام
زبردست! اردو فارم میں ایم اے انگلش!

عبد الرحمن — اکتوبر 8، 2015 9:57 شام
زبردست! اردو فارم میں ایم اے انگلش!
فارم تو اردو میں ہی بھرا ہوگا۔

حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:23 شام
اردو محفل پر خوش آمدید حمیرا عدنان !
شکریہ
حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:23 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
لئیق احمد
شکریہ جناب کا
حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:25 شام
محفل میں شمولیت اختیار کرنے کی کیا وجہ بنی؟
بہت بہت شکریہ سسٹر
حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:25 شام
حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:29 شام
حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:32 شام
اردو محفل پر خوش آمدید حمیرا بٹیا!

امید ہے آپ کا وقت یہاں خوب گزرے گا اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
شکریہ عبدالرحمن انکل
میں نے بھی یہ ہی امید لے کر اردو محفل کی رکنیت اختیار کی ہے کہ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
حمیرا عدنان — اکتوبر 8، 2015 10:34 شام
زبردست! اردو فارم میں ایم اے انگلش!
شکریہ حوصلہ افزائی کا