خالد مبشر

خالد مبشر — اپریل 21، 2014 1:10 شام
نام ۔۔۔نا م سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔والد کا نام ۔۔۔مجھے پدرم سلطان بود پر یقین نہیں ۔۔۔سکونت ۔۔
نکل پڑا ہوں مگر یہ عالم ہے بے خودی کا
کہاں ہے منزل کدھر ہے جانا پتہ نہیں​
میں کون ہوں کیا ہوں ؟ ابھی خود بھی پتہ نہیں ۔۔جب خبر ہوگی تو آپ کو اطلاع ضرور کروں گا ۔۔۔حالانکہ یہ مرا کوئی فرض منصبی بھی نہیں کہ سب کو اپنے بارے میں بتاتا پھروں ۔۔۔کیوں بتاوں میں آ پ کو اپنے بارے میں ۔۔۔ارے آپ تو میرے پیچھے پڑ گئے تو لیجئے میرا ایک شعر سُن لیجئے ۔۔۔
بے کراں سمندر میں
گمشدہ گہر ہیں ہم​
اب ڈھونڈھتے پھرئے
خدا حافظ
zulfiqar Ali — اپریل 21، 2014 1:18 شام
جو بھی ہو جیسے بھی ہو
محفل میں خوش آمدید
خالد مبشر — اپریل 21، 2014 1:25 شام
جو بھی ہو جیسے بھی ہو
محفل میں خوش آمدید
شکریہ جناب۔
ساقی۔ — اپریل 21، 2014 1:54 شام
خوش آمدید خالد مبشر صاحب
خالد مبشر — اپریل 21، 2014 1:57 شام
جی۔۔۔دریں چہ شک۔شکریہ۔
شمشاد — اپریل 21، 2014 2:59 شام
ایڈے ویلے نئیں آں کہ لبھدے پھریئے، فیر وی جی آیاں نوں۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 21، 2014 3:48 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جی آیاں نوں ۔
یہ یقیناً ہمار ا فرضِ منصبی ہے کہ آپ کو محفل میں خوش آمدید کہیں۔ :)
ویسے آپ کوئی ایسی ویسی چیز ہیں جس کے پیچھے پڑا جائے ؟؟ ;);)
ابن رضا — اپریل 21، 2014 3:54 شام
خوش آمدید
زیک — اپریل 21، 2014 4:07 شام
خوش آمدید خالد
محمد علم اللہ — اپریل 21، 2014 5:20 شام
خوش آمدید
اہلاو سہلا و مرحبا
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 21، 2014 6:04 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔
عبد الرحمن — اپریل 21، 2014 9:20 شام
خوش آمدید خالد بھائی!
قیصرانی — اپریل 21، 2014 10:57 شام
محفل پر خوش آمدید :)
الف عین — اپریل 22، 2014 1:52 صبح
خوش آمدید خالد مبشر۔ اگر آپ حیدر آباد کے ڈاکٹر خالد مبشر ہیں تو تعارف میں ہی دے سکتا ہوں کچھ حد تک۔ میرا مکمل نام اعجاز عبید ہے
محمد وارث — اپریل 22، 2014 4:59 صبح
خوش آمدید خالد مبشر صاحب
الف نظامی — اپریل 22، 2014 5:09 صبح
خوش آمدید
تلمیذ — اپریل 22، 2014 11:48 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، خالد جی۔
شیزان — اپریل 23، 2014 6:44 صبح
خوش آمدید
انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:28 صبح
KwULv.png
وفا عباس — مئی 20، 2014 5:39 صبح
خوش آمدید مبشر صاحب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%D9%84%D8%AF-%D9%85%D8%A8%D8%B4%D8%B1.73717/