خالد کہتے ہیں مجھے

خالد — جون 17، 2007 11:30 صبح
میرا نام محمد خالد نذیر ہے ۔ میں سافٹ وئیر انڈسٹری سے تعلق ہے اور اردو سے دلچسپی ہے۔ راولپنڈی میں رہائش ہے
شمشاد — جون 17، 2007 11:44 صبح
خوش آمدید جناب خالد صاحب
خوشی ہوئی آپ کو اردو محفل میں دیکھ کر۔
پنڈی میں کہاں پر ہیں، کہ خاکسار کا تعلق بھی پنڈی سے ہی ہے۔
سیدہ شگفتہ — جون 17، 2007 11:52 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید !
محب علوی — جون 17، 2007 12:23 شام
شمشاد خالد میرے ساتھ دفتر میں کام کرتے ہیں اور یہ لغت کا اطلاقیہ ڈاٹ نیٹ‌میں آرام آرام سے بنا رہے ہیں۔ :lol:
پنڈی میں ان کا تعلق گلزار قائد سے ہے مگر اصل میں یہ اسلام آباد رہے ہیں۔
ساجداقبال — جون 17، 2007 12:25 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید خالد بھائی۔ مجھے امید ہے آپکا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ کیا آپ اسلام آباد میں جاب کرتے ہیں؟؟
شمشاد — جون 17، 2007 4:03 شام
محب علوی نے کہا:
شمشاد خالد میرے ساتھ دفتر میں کام کرتے ہیں اور یہ لغت کا اطلاقیہ ڈاٹ نیٹ‌میں آرام آرام سے بنا رہے ہیں۔ :lol:
پنڈی میں ان کا تعلق گلزار قائد سے ہے مگر اصل میں یہ اسلام آباد رہے ہیں۔

یہ گلزارِ قائد کس طرف ہے؟ میں نے تو پہلے نہیں سنا۔ ہو سکتا ہے کوئی نئی کالونی بنی ہو۔
ڈاکٹر عباس — جون 17، 2007 6:30 شام
خوش آمدید ۔خالد بھائی
الف عین — جون 17، 2007 6:55 شام
خوش آمدید خالد نذیر
اور محب شکریہ کہ ایسے کام کے آدمی کو یہاں متعارف کرایا۔
حجاب — جون 17، 2007 7:05 شام
ویلکم
قیصرانی — جون 17، 2007 7:05 شام
خوش آمدید خالد، اگر کوئی مسئلہ ہو تو بلا تکلف رابطہ کیجئے گا
عمر سیف — جون 17، 2007 7:11 شام
خوش آمدید۔
حجاب — جون 17، 2007 7:14 شام
ویلکم
پاکستانی — جون 17، 2007 7:18 شام
خوش آمدید خالد نذیر صاحب
محب علوی — جون 17، 2007 8:30 شام
حجاب نے کہا:

حجاب دو دو دفعہ ویلکم کروگی تو خالد شاید دو دن پلٹ کر ہی نہ آئے۔
شمشاد — جون 18، 2007 12:02 صبح
کیوں کیا اتنی دہشت ہے ان کے ویلکم کرنے کی؟
فہیم — جون 18، 2007 10:48 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید
عمار ابن ضیا — جون 18، 2007 10:53 صبح
خوش آمدید خالد صاحب
محب بھائی! یہ آپ نے اچھا کیا کہ ان محترم کو بھی یہاں لے آئے۔ اب لغت پر کام کرنے والوں میں کوئی نادیدہ قوت باقی نہیں رہی :wink:
:!:
شمشاد — جون 18، 2007 11:37 شام
لیکن یہ حضرت خود سے کہاں ہیں؟
خالد بھائی پنڈی والوں کی عزت آپ کے ہاتھ میں ہے۔ :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%D9%84%D8%AF-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AC%DA%BE%DB%92.7006/