خاک زادہ

محمد عثمان قریشی — نومبر 28، 2014 3:32 شام
اسلامُ علیکم۔۔ میرا نام محمد عثمان قریشی ہے۔کبریا سے دعابھی ہےاور امید بھی یہی کرتا ہوں کہ آپ احباب بخیریت ہوں گے۔ پیشے کے اعتبار سے ایک سرکاری ملازم ہوں عدلیہ کے محکمہ میں۔ میرا تعلق ضلع گجرات کے ایک گاؤں سےہے۔۔مجھے اردو ادب سے جنون کی حد تک لگاؤہے۔ شاعری میری پہلی محبت ہے۔ :) خود سے کبھی ذہن بناکے کچھ لکھنے نہیں بیٹھا بس یونہی بیٹھے بٹھائےکبھی کبھار اچانک کوئی خیال آنا شروع ہوجاتا ہے۔ جسے میں بہت کوشش کر کے بھی شعرمیں نہیں ڈھال پاتا۔ یہی میری پریشانی ہے۔ بلکہ۔۔ درفنتنی ہے۔۔ :) امیدِ قوی ہے کہ آپ لوگ میری مدد کرکے ممنون فرمائیں گے۔۔ اللہ آپ سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔۔ آمین۔۔
خالد محمود چوہدری — نومبر 28، 2014 3:57 شام
محمد عثمان قریشی بہت شکریہ تشریف آوری کا خوش آمدید
زیک — نومبر 28، 2014 4:34 شام
خوش آمدید عثمان
الف عین — نومبر 28، 2014 4:40 شام
خوش آمدید عثمان
نایاب — نومبر 29، 2014 4:36 صبح
محترم محمد عثمان قریشی صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
عزیزامین — نومبر 29، 2014 5:06 صبح
گجرات والوں سے گزارش ہے گاوں کا نام بھی لکھ دیا کریں شکریہ
محمد وارث — نومبر 29، 2014 5:14 صبح
خوش آمدید قریشی صاحب
ابن رضا — نومبر 29، 2014 7:12 صبح
خوش آمدید۔
محمد عثمان قریشی — نومبر 29، 2014 3:44 شام
آباد رہیےسب سلامت رہیے۔۔ آمین
عمر سیف — نومبر 29، 2014 3:49 شام
خوش آمدید
نیرنگ خیال — دسمبر 1، 2014 11:33 صبح
خوش عام دید سرکار۔۔۔۔
سید عاطف علی — دسمبر 1، 2014 12:10 شام
خوش آمدید -محمد عثمان قریشی صاحب
محمد عثمان قریشی — دسمبر 5، 2014 1:49 شام
آباد رہیے۔۔ سلامت رہیں۔ اللہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے۔۔ آمین
محمد عثمان قریشی — دسمبر 5، 2014 1:53 شام
جناب میرا گاؤں دیونہ گجرات سے تقریباََ 12 کلومیٹر اسلام آباد کی جانب جرنیلی سڑک پر ہے۔۔ جرنیلی سڑک۔۔ جی ٹی روڈ گرینڈ ٹرنک روڈ۔۔ :)
زیک — دسمبر 5، 2014 2:06 شام
آپ نے تعارف کا عنوان "خاک زادہ" کیوں رکھا؟
امجد میانداد — دسمبر 5، 2014 2:31 شام
خوش آمدید جناب
محمد عثمان قریشی — دسمبر 6، 2014 2:17 شام
آپ نے تعارف کا عنوان "خاک زادہ" کیوں رکھا؟
جناب ہوئے جو خاک زادے۔۔ :)
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 6، 2014 2:31 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
دیونہ منڈی
۔۔۔
کسی زمانے میں جلیانی پمپ پر ہم اپنی گاڑی کھڑی کرتے تھے۔
خالد محمود چوہدری — دسمبر 6، 2014 2:41 شام
محمد عثمان قریشی بہت شکریہ تشریف آوری کا خوش آمدید
ایک بار پھر خوش آمدید
قیصرانی — دسمبر 6، 2014 3:32 شام
اردو محفل پر خوش آمدید :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%DA%A9-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81.78975/