محمد افضل — نومبر 10، 2015 1:58 صبح
میرا نام محمد افضل ہے ۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے ۔فورم پر آمد تو کچھ عرصہ پہلے کی ہے ۔مگر باقاعدہ حاضری کی توفیق آج ہورہی ہے۔ آپ حضرات سے استفادے کے لیے وقتا فوقتا حاضری کی گستاخی کرتا رہوں گا
امید ہے آپ احباب تعاون فرمائیں گے
محمد افضل
یوسف سلطان — نومبر 10، 2015 2:29 صبح
خوش آمدید
عبداللہ امانت محمدی — نومبر 10، 2015 2:45 صبح
خوش آمدید!
محمد تابش صدیقی — نومبر 10، 2015 4:02 صبح
خوش آمدید
اکمل زیدی — نومبر 10، 2015 4:39 صبح
خوش آمدید ....آپ جسے گستاخی کہ رہے ہیں اسے ہم سعادت کہتے ہیں ...

افضل حسین — نومبر 10، 2015 5:18 صبح
خوش آمدید جناب
ادب دوست — نومبر 10، 2015 6:02 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — نومبر 10، 2015 6:07 صبح
۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے
"مغربي تعلیم" کے حوالے سے بھی کچھ بتائے۔
وضاحت: : از راہ تفنن
محمد وارث — نومبر 10، 2015 6:24 صبح
خوش آمدید افضل صاحب
تجمل حسین — نومبر 10، 2015 6:46 صبح
لیجئے خاکسار بھائیو ۔ ایک اور خاکسار حاضر ہے۔
خوش آمدید جناب

x boy — نومبر 10، 2015 6:59 صبح
محمد افضل — نومبر 10، 2015 7:01 صبح
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ
فاتح — نومبر 10، 2015 1:58 شام
محفل میں خوش آمدید محمد افضل صاحب۔
میرا نام محمد افضل ہے ۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے ۔فورم پر آمد تو کچھ عرصہ پہلے کی ہے ۔مگر باقاعدہ حاضری کی توفیق آج ہورہی ہے۔ آپ حضرات سے استفادے کے لیے وقتا فوقتا حاضری کی گستاخی کرتا رہوں گا
امید ہے آپ احباب تعاون فرمائیں گے
محمد افضل
صرف حضرات ہی نہیں، یہاں خواتین بھی موجود ہیں

محمد افضل — نومبر 10، 2015 2:24 شام
کیا حضرات کے ضمن میں خواتین شامل نہیں ہیں ؟
طالب كشميري — نومبر 10، 2015 2:41 شام
خوش آمدید
فاتح — نومبر 10، 2015 3:30 شام
کیا حضرات کے ضمن میں خواتین شامل نہیں ہیں ؟
نیا زمانہ ہے سو اب ہو گئی ہوں تو کہہ نہیں سکتا۔ پہلے تو تخصیص ہی رہی ہے تبھی "خواتین و حضرات" کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا۔

کاشف اختر — نومبر 10، 2015 4:28 شام
خوش آمدید
محمد افضل — نومبر 10، 2015 5:47 شام
نیا زمانہ ہے سو اب ہو گئی ہوں تو کہہ نہیں سکتا۔ پہلے تو تخصیص ہی رہی ہے تبھی "خواتین و حضرات" کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا۔
زمانہ تو ہر وقت یکساں رہتا ہے ۔لیکن لوگ بدلتے رہتے ہیں ۔ سو خواتین کے ضمن میں حضرات نہیں لیکن حضرات کے ضمن میں خواتین تابع ہونے کی وجہ سے شامل ہیں ۔
مگر راہیں وسیع ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ شامل نہ کرنا چاہے تو کرسکتے ہیں
محمد افضل — نومبر 10، 2015 5:48 شام
باقی آپ تمام احباب کا اس پیارے استقبال پر تہہ دل سے شکریہ
عمر سیف — نومبر 10، 2015 6:22 شام
خوش آمدید