خاکسار کے بارے میں

سادات — اکتوبر 27، 2014 7:48 صبح
السلام علیکم۔ تمام دوستوں کے لئے نیک تمنائیں۔ میری خواہش ہے کہ میں ایک کامیاب انسان بنوں۔ بامقصد زندگی گزاروں۔ اپنے دوستوں اور قریبی لوگوں کا خیال رکھوں۔ زیادہ سے زیادہ علم حاصل کروں۔ انگلش اور اردو دونوں پر عبور حاصل کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں۔ دنیا کا بہترین ٹائپسٹ بنوں۔۔۔کیونکہ ٹائپنگ کا بہت شوق ہےنا:)۔ اور بھی بہت سے مقاصد ہیں۔ ابھی کےلئے اتنا ہی ۔:)
تلمیذ — اکتوبر 27، 2014 7:58 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے،
سادات — اکتوبر 27، 2014 8:08 صبح
بہت بہت شکریہ جناب
عبد الرحمن — اکتوبر 27، 2014 8:14 صبح
خوش آمدید جناب! اچھا لگا آپ کا تعارف۔
اللہ تمام نیک مقاصد میں با مراد فرمائے۔
لئیق احمد — اکتوبر 27، 2014 8:21 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — اکتوبر 27، 2014 9:39 صبح
محفل میں خوش عام دید۔۔۔ :)
قیصرانی — اکتوبر 27، 2014 9:41 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید :)
جب تک بہترین ٹائپسٹ نہیں بن جاتے، مشق کے لئے ہماری لائبریری کی کتب ٹائپ کر سکتے ہیں :)
سادات — اکتوبر 27، 2014 10:01 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید :)
جب تک بہترین ٹائپسٹ نہیں بن جاتے، مشق کے لئے ہماری لائبریری کی کتب ٹائپ کر سکتے ہیں :)
جی جناب ضرور۔ مَیں بہت خوش ہوں گا۔ اللہ کے فضل سے اردو انگلش دونوں کی ٹائپنگ جانتا ہوں۔
خالد محمود چوہدری — اکتوبر 27، 2014 10:17 صبح
1197.jpg
قیصرانی — اکتوبر 27، 2014 10:24 صبح
جی جناب ضرور۔ مَیں بہت خوش ہوں گا۔ اللہ کے فضل سے اردو انگلش دونوں کی ٹائپنگ جانتا ہوں۔
عائشہ عزیز :)
زیک — اکتوبر 27، 2014 11:44 صبح
خوش آمدید
محمد شعیب — اکتوبر 27، 2014 3:28 شام
خوش آمدید :) :)
نایاب — اکتوبر 27، 2014 4:39 شام
محترم سادات بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
زاہدایوب اعوان — اکتوبر 27، 2014 10:40 شام
خوش آمدد محترم بھائ جان
آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔۔۔
آپ خوائش ہے کہ انگلش اور اردو دونوں میں مہارت حاصل ہو۔۔۔
بھائ جان ماشااللہ بڑی اچھی خوائش ہے۔
دعا ہے اللہ پوری فرمائے۔۔آمین
مگرایک کمی نظر آئ ۔
اگرخوائش میں یہ بھی شامل ہو جائے کہ قرآن شریف کو سمجھنے کے لیے عربی میں بھی مہارت حاصل کروں گا۔۔
توکیا بات ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
arifkarim — اکتوبر 27، 2014 11:31 شام
السلام علیکم۔ تمام دوستوں کے لئے نیک تمنائیں۔ میری خواہش ہے کہ میں ایک کامیاب انسان بنوں۔ بامقصد زندگی گزاروں۔ اپنے دوستوں اور قریبی لوگوں کا خیال رکھوں۔ زیادہ سے زیادہ علم حاصل کروں۔ انگلش اور اردو دونوں پر عبور حاصل کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور ہاں۔ دنیا کا بہترین ٹائپسٹ بنوں۔۔۔کیونکہ ٹائپنگ کا بہت شوق ہےنا:)۔ اور بھی بہت سے مقاصد ہیں۔ ابھی کےلئے اتنا ہی ۔:)
محفل پر خوش آمدید۔ یہاں ٹائپسٹس کی کافی طلب رہتی ہے :)
سادات — اکتوبر 28، 2014 5:38 صبح
تمام دوست احباب کا خوش آمدید کہنے کے لئے شکریہ ۔ محفل کا حصہ بن کےاچھا محسوس ہو رہا ہے ۔
عمر سیف — اکتوبر 28، 2014 7:40 صبح
خوش آمدید
زاہدایوب اعوان — اکتوبر 29، 2014 6:37 شام
لگتا ھے عمران کے حامی ھو جی۔۔۔۔۔پھر تو۔۔۔۔۔۔
جو قرآن اور اس کی تعلیم کو مضحکہ خیز سمجھے
اس کا اللہ ہی حافظ۔۔۔۔۔۔
arifkarim — اکتوبر 29، 2014 6:40 شام
لگتا ھے عمران کے حامی ھو جی۔۔۔۔۔پھر تو۔۔۔۔۔۔
جو قرآن اور اس کی تعلیم کو مضحکہ خیز سمجھے
اس کا اللہ ہی حافظ۔۔۔۔۔۔
یہ کونسے عمران کی بات ہو رہی ہے؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA.78396/