خود جانیئے

احمد رضا — مارچ 24، 2013 8:35 صبح
عقیدہ صحابہ و اولیاء کرام علیہم رضوان اجمعین کے فروغ کے لئے کوشاں
www.nafseislam.com
http://books.nafseislam.com
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا
دم میں جب تک دم ہےذکر ان کا سناتے جائیں گے
ان شاء اللہ
نیرنگ خیال — مارچ 24، 2013 8:48 صبح
میرا خیال ہے یہاں آپ کو اپنا تعارف دینا چاہیے تھا۔ خیر خوش آمدید :)
شمشاد — مارچ 24، 2013 9:07 صبح
احمد رضا صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنا تعارف تو دیں۔
نایاب — مارچ 24، 2013 9:09 صبح
محترم احمد رضا صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
احمد رضا — مارچ 24، 2013 2:59 شام
اپنا تعارف کیا کرواؤں بس دین کے لیئے کام کر رہا ہوں ۔
ویب ڈیزائننگ جانتا ہوں۔ گرافکس ڈیزائننگ اور اس کے علاوہ اسلامک ویب میں مدد کرتا ہوں بس۔
مہ جبین — مارچ 24، 2013 3:19 شام
اردو محفل میں خوش آمدید احمد رضا
محسن وقار علی — مارچ 24، 2013 3:27 شام
:AOA::welcome::bighug:
الف عین — مارچ 25، 2013 3:51 صبح
خوش آمدید احمد رضا۔
انیس الرحمن — اپریل 1، 2013 10:06 صبح
KwULv.png
عائشہ عزیز — جون 12، 2013 2:38 صبح
خوش آمدید بھائی
فارقلیط رحمانی — جون 12، 2013 3:46 شام
احمد رضا صاحب!
:AOA:
:welcome:
الشفاء — جون 12، 2013 3:48 شام
اھلاً وسھلاً مرحبا بھیا۔۔۔:)
فارقلیط رحمانی — جون 12، 2013 3:57 شام
برادرِ محترم !
آپ فرماتے ہیں:
عقیدہ صحابہ و اولیاء کرام علیہم رضوان اجمعین کے فروغ کے لئے کوشاں​
آپ کا یہ فرمان،کسی طرح بھی آپ کا مکمل تعارُف نہیں ہے۔
البتہ آپ کے تعارُف کا ایک شاندار پہلو ضرور ہے۔
جس سے بیشتر محفلین پہلے سے بخوبی واقف ہیں۔
لہذا اب مزید پہیلیاں نہ بجھاتے ہوئے،
اردو محفل کی دیرینہ روایت کے مطابق جلدی سے براہِ کرم اپنا تفصیلی تعارُف پیش کر دیجیے۔
آپ کا بڑا کرم ہوگا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%AF-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%8C%D8%A6%DB%92.61486/