خوش آمدید

ظہور احمد سولنگی — دسمبر 17، 2007 6:09 شام
میں اردو محفل پر اپنی بہن شازہ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
امید ہے ان کا یہاں اچھا وقت گذرے گا اور کافی سیکھنے اور سکھانے کا موقعہ ملے گا۔
شمشاد — دسمبر 17، 2007 7:21 شام
خوش آمدید شازہ صاحبہ
اپنا تعارف تو کروائیں۔
تیشہ — دسمبر 18، 2007 12:33 صبح
ویلکم ، ۔۔
F@rzana — دسمبر 18، 2007 2:00 صبح
ویلکم
خوش آمدید
:)
صرف علی — دسمبر 18، 2007 9:08 صبح
یا جس کو خوش آمدید بولا جارہا ہے وہ خود کہا ہیں ؟
ظہور احمد سولنگی — دسمبر 18، 2007 9:46 صبح
وہ رات کو آن لائن ہونگی۔
محب علوی — دسمبر 18، 2007 9:50 صبح
میری طرف سے بھی خوش آمدید۔
سولنگی آپ کا پنجابی سیکھنے کا شوق کہاں تک پہنچا :)
ظہور احمد سولنگی — دسمبر 18، 2007 9:52 صبح
میری طرف سے بھی خوش آمدید۔
سولنگی آپ کا پنجابی سیکھنے کا شوق کہاں تک پہنچا :)
بہتری کی جانب گامزن ہے۔
جیہ — دسمبر 18، 2007 11:33 صبح
خوش آمدید سسٹر شازہ
محسن حجازی — دسمبر 18، 2007 1:50 شام
خوش آمدید۔
ماشا اللہ تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
ظہور احمد سولنگی — دسمبر 18، 2007 1:59 شام
جزاکم اللہ۔ اگر ہر بندہ ایک بھی نیا میمر لائے تو یقیننا تعداد بڑہ سکتی ہے۔
محسن حجازی — دسمبر 18، 2007 2:08 شام
ہم نے تو سولنگی صاحب کو لا کر اپنا کام پورا کیا! اب جو اور بھی ان کی وساطت آ رہے ہیں وہ ہمارا ہی کریڈٹ ہے! اور ہاں شعیب میاں بھی ہماری دریافت ہیں۔ :grin::grin:
arifkarim — دسمبر 18، 2007 2:14 شام
ہم نے تو سولنگی صاحب کو لا کر اپنا کام پورا کیا! اب جو اور بھی ان کی وساطت آ رہے ہیں وہ ہمارا ہی کریڈٹ ہے! اور ہاں شعیب میاں بھی ہماری دریافت ہیں۔ :grin::grin:

جی آپ نے واقعی بہت بڑا کام کیا۔ سولنگی صاحب اپنے کام کے نمونے پیش کرنے میں اور ہمیں ترسانے میں بڑے ماہر ہیں۔ کیا آپ انکا تھوڑا سمجھا سکتے ہیں؟ :rolleyes:
ظہور احمد سولنگی — دسمبر 18، 2007 2:31 شام
ہم نے تو سولنگی صاحب کو لا کر اپنا کام پورا کیا! اب جو اور بھی ان کی وساطت آ رہے ہیں وہ ہمارا ہی کریڈٹ ہے! اور ہاں شعیب میاں بھی ہماری دریافت ہیں۔ :grin::grin:
آپ تو بڑے کھوجی لگتے ہیں۔
shaza — دسمبر 19، 2007 7:23 شام
salam everyone,thanx alot 4 welcoming me like dat.i was not excepting such a warm welcome .in sa Allah next time i'll try 2 write in urdu.writng in urdu is really v difficult.bt i'll learn.dats my promise.after all urdu is my mother tounge.ok all of u cu soon.فی امان اللہ
shaza — دسمبر 19، 2007 7:30 شام
thank u sister.thanx 4 warm welcome.in sa ALLAh we'll b connected
دوست — دسمبر 20، 2007 5:41 صبح
جی آیاں اب جبکہ مہمان خصوصی کی آمد ہوچکی ہے تو ہم بھی حصہ ڈال لیں۔:)
ڈاکٹر عباس — دسمبر 20، 2007 9:37 صبح
ویل کم شازہ
فرخ منظور — دسمبر 20، 2007 10:55 صبح
خوش آمدید شاذہ صاحبہ! ہمیں امید ہے کہ یہاں آپ شاذ و نادر نہیں آئیں گی - :)
shaza — دسمبر 20، 2007 6:23 شام
آپ سب کو بہت بہت عید مبارک فی امان اللہi Hope Ap Sab Ko Meri Yeh Pehli Urdu Mein Likhnai Ki Try Achi Lagi Ho Gi..khus Rehein Aur Khus Rekhein
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF.10059/