نایاب — جنوری 23، 2016 2:25 شام
السلام علیکم
محترم
مرزا مبشرعظیم بیگ صاحب
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید
آپ اپنی شکایت یہاں لکھ دیں ۔
اور ممکن ہو تو اپنا تعارف بھی کروا دیں ۔
بہت دعائیں
لاریب مرزا — جنوری 24، 2016 2:10 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

یوسف سلطان — جنوری 24، 2016 10:27 شام
ًمرزا مبشر عظیم بیگ — جنوری 25، 2016 8:02 صبح
میں کتاب "باغ و بہار" کا مطالعہ کر رہا تھا جس کی تر تیب کا مرحلہ اس ہی سائیڈ کے کچھ افراد نے کیا ہے۔
اس کی ٹائیپنگ میں کافی غلطیاں نظرآئیں تو صرف اصلاح کی نیت سے کزارش عرض ہے کہ کتاب باغ و نہار کا مطالعہ فرمایا جائے اور جو بھی پروف ریڈنگ کی غلطیاں ہیں انہیں درست کیا جائے۔ میں بطور پروف ریڈر اس سائیڈ پر اپنی خدمات انجام دینا چاہتا ہوں اسکا طریقہِ کار بتا دیجیئے عین نوازش ہوگی۔
خدمت گار از مرزا مبشر عظیم بیگ
ًمرزا مبشر عظیم بیگ — جنوری 25، 2016 8:06 صبح
نایاب اورلاریب مرزا آپ کا بہت بہت مشکور و ممنون ہوں کہ آپ نے میری بہت رہنمائی فرمائی۔ اللہ اآپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔