الف عین — مئی 2، 2008 7:47 شام
ایک اور نئی رکن ارحم یہاں وارد ہوئی ہیں۔ بجائے اس کے وہ خود اپنا تعاارف کرنا شروع کریں۔ ان کو یہاں دعوت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنا تعارف کرائیں۔ فی الحال پہم ان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ وہلکم۔ سواگت ہے، سواگتم، شواگتوم۔ جی آیا نوں۔۔۔۔۔۔
ابن سعید — مئی 2، 2008 7:53 شام
مرحبا اھلاً و سھلا!
یہ لیجئے چاچو نے تو ارحم اپیا کے لئے راہیں ہی ہموار کر دیں۔

تعبیر — مئی 2، 2008 7:59 شام
السلام علیکم
خوش امدید آپکا نک بہت اچھا ہے

بلال — مئی 2، 2008 8:51 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔
یونس رضا — مئی 2، 2008 8:59 شام
خ و ش ،،،،، آ م د ی د
سارہ خان — مئی 2، 2008 9:03 شام
خوش آمدید ارحم ۔۔
ارحم لڑکی ہی ہیں ۔۔ یہ لڑکے کا نام ہوتا ہے نہ ۔۔

شمشاد — مئی 3، 2008 1:25 صبح
خوش آمدید لیکن انہیں ذ پ میں بتانا پڑے گا کہ یہاں ان کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
حسن علوی — مئی 3، 2008 2:23 صبح
محفل میں خوش آمدید ارحم۔
محمد وارث — مئی 3، 2008 6:53 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ارحم
ایچ اے خان — مئی 3، 2008 6:58 صبح
اسلام و علیکم ارحم۔
اللہ اپ کو دین و دنیا میں کامیاب کرے۔
خاموش مُجاہد — مئی 3، 2008 7:11 صبح
خوش آمدید ارحم
فرخ منظور — مئی 3، 2008 9:32 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ارحم!
عمار ابن ضیا — مئی 3، 2008 10:18 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ارحم۔
سیدہ شگفتہ — مئی 4، 2008 1:33 شام
السلام علیکم
خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — مئی 4، 2008 1:35 شام
خوش آمدید ارحم ۔۔
ارحم لڑکی ہی ہیں ۔۔ یہ لڑکے کا نام ہوتا ہے نہ ۔۔
سارہ ، میں بھی ابھی تک
ارحم لڑکوں کا نام ہی سنا ہے ۔ چلیں یہاں پر ارحم کے جواب آنے سے معلوم ہو جائے گا اس بارے میں ۔