خوش آمدید ثوبیہ ناز

سیدہ شگفتہ — جولائی 6، 2008 3:27 شام
السلام علیکم
ثوبیہ ، میں یہ تھریڈ خود ہی کھول دیا ہے آپ کے لیے، آپ یہاں چاہیں تو اپنا تعارف پیش کر سکتی ہیں ۔
اردو محفل میں خوش آمدید !
ابن سعید — جولائی 6، 2008 3:35 شام
خوش آمدید ثوبیہ ناز صاحبہ ہم آپ کے تعارف کے منتظر ہیں۔ :)
ایم اے راجا — جولائی 6، 2008 3:36 شام
محترمہ شگفتہ شکریہ۔
ثوبیہ ناز صاحبہ السلام علیکم، اور خوش آمدید،
امید ہیکہ آپکی آمد اس محفل میں چار چاند لگا دے گی۔ شکریہ۔
دوست — جولائی 6، 2008 3:39 شام
جی آیاں‌ نوں
جہانزیب — جولائی 6، 2008 3:54 شام
خوش آمدید ۔
محمد وارث — جولائی 6، 2008 4:49 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ثوبیہ ناز صاحبہ!
الف عین — جولائی 6، 2008 6:37 شام
خوش آمدید ثوبیہ ناز۔ امید ہے کہ اردو محفل آپ کو پسند آئے گی۔۔ کہ پھر چھوٹتے ہی نہیں بنے گی۔
شمشاد — جولائی 6، 2008 8:19 شام
خوش آمدید ثوبیہ ناز
لیکن شگفتہ بہن وہ خود ہیں کہاں؟
بلال — جولائی 6، 2008 9:07 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔۔۔
فرخ منظور — جولائی 6، 2008 10:35 شام
خوش آمدید ثوبیہ ناز صاحبہ!
حسن نظامی — جولائی 7، 2008 6:20 صبح
ثوبیہ ناز تو یہاں ابھی تک آئی ہی نہیں ۔۔ اور :)
صرف علی — جولائی 7، 2008 8:42 صبح
ہاں اور لوگ ہواؤں کو خوش آمدید بول رہے ہیں
ثوبیہ ناز — جولائی 7، 2008 7:08 شام
تعارف
السلام علیکم آلزززز
یہاں تعارف کروانے کے لیے کچھ سپیشل تو نہیں کرنا پڑتا ؟
ویسے اپنی سمجھ کے مطابق میں یہاں لکھ رہی ہوں اب پتا نہیں ٹھیک جگہ لکھ رہی کہ نہیں کیونکہ تعارف کا خانہ یہی نظر آیا
میں ثوبیہ ناز فرام کویت
ہای سکول گریجویٹ ہوں
اور اردو محفل پہ نیو انٹری ہوں
میرا خیال ہے کہ کافی ہے یا ارو بھی کچھ لکھنا پڑے گا
ویسے اگر کوی بات پوچھنی ہو تو بلا جھجھک پوچھ لیں
میں آپ کے سوالوں کا جواب دینے کے لیے حاضر ہوں
(ثوبیہ ناز)
ابن سعید — جولائی 7، 2008 7:16 شام
ثوبہ ناز صاحبہ آپ کے تعارف کے لئے دھاگہ یہاں ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=13811
کل آپ کو بذریعہ ذاتی پیغام بھی سب کچھ سمجھانے کی کوشش کی تھی۔ شاید آپ نے ابھی تک اپنے پیغامات چیک نہیں کئے۔ :)
شمشاد — جولائی 7، 2008 7:25 شام
خوش آمدید ثوبیہ
ماشاء اللہ اردو تو آپ نے بہت اچھی ٹائپ کی ہے۔
ویسے اپنی سمجھ کے مطابق میں یہاں لکھ رہی ہوں اب پتا نہیں ٹھیک جگہ لکھ رہی کہ نہیں کیونکہ تعارف کا خانہ یہی نظر آیا

تعارف کا خانہ تو صحیح ہے لیکن میں نے تو آپ کا تعارف کہیں اور پڑھا تھا۔
شمشاد — جولائی 7، 2008 7:55 شام
یہ لیں میں نے آپ کا تعارف آپ کے ہی دھاگے میں منتقل کر دیا ہے۔
ثوبیہ ناز — جولائی 7، 2008 8:06 شام
السلام علیکم
جی جی میں یہاں ہی ہوں صرف ڈنر کرنے گٰی تھی
جہاں تک اردو ٹاٰپنگ کی بات ہے تو میں آپ کو بتا دوں کہ میں اردو لنک چیٹ رومز استمال کرتی رہتی ہوں اور وہاں بلکل یاھو کی طرح اردو میں لکھ کے بات چیت کر سکتے ہیں
ماوراء — جولائی 7، 2008 8:22 شام
خوش آمدید ثوبیہ۔:)
ابن سعید — جولائی 7، 2008 8:24 شام
الحمد للہ!
آخر کار ثوبیہ اپیا کی رسائی ان کے اپنے دھاگے تک ہو ہی گئی۔ :)
آپ اپنے ذاتی پیغامات کا انباکس ضرور جانچ لیں۔ وہاں آپ کو مفید معلومات ملے گی۔ :)
ثوبیہ ناز — جولائی 7، 2008 8:31 شام
جی شکریہ ابن سعید بھاٰی
جی میں ان باکس بھی چیک کر چکی ہوں اور ایک بار پھر سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%AB%D9%88%D8%A8%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%A7%D8%B2.13811/