محفل میں ہمارے ساتھ ایک اور شاعر بھائی کا اضافہ ہو چکا ہے۔
دلشاد محور صاحب بہت خاموشی سے آئے ہیں، شاعر ہیں، نرالے کام کریں گے۔
خوش آمدیدمحور!
امید ہے آپ سے بہت کچھ سننا پڑے گا

دلشاد محور صاحب بہت خاموشی سے آئے ہیں، شاعر ہیں، نرالے کام کریں گے۔
خوش آمدیدمحور!
امید ہے آپ سے بہت کچھ سننا پڑے گا