خوش آمدید ظفر

الف عین — نومبر 12، 2006 5:36 شام
ظفر ہمارے نئے رکن ہیں جنھوں نے آتے ہی ہمارے پرانے رکن محب علوی کی طرح گرمئ بازار دکھا دی ہے۔ فعال ارکان کی فہرست میں سے اس نا چیز کا نام دھکیل دیا جو نویں دسویں نمبر پر تھا اور خود نویں مقام پر جلوہ افروز ہیں۔
خوش آمدید ظفر۔ اپنا تعارف بھی کرا دیں تعارف والی فورم میں۔
جاویداقبال — نومبر 12، 2006 5:45 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
ظفربھائی، آپ کواس محفل پرخوش آمدیدکہتے ہیں اوردعاگوہیں کہ اسی طرح آپ محفل پرایکٹورہیں گے(آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی — نومبر 12، 2006 6:28 شام
خوش آمدید ظفر
عمر سیف — نومبر 12، 2006 8:43 شام
خوش آمدید
تیشہ — نومبر 12، 2006 11:40 شام
:? :roll:
آگے اک ظفری کم تھے جو دوسرے ظفر آگئے۔ :roll:
اب کہیں سے تیسرا نکل نہ آئے ۔ :lol: میں چھاپا مرواکے پکڑاو دوں گی سبکو ۔ آخر کو تھانیدارنی ہوں ۔ :p
ویلکم جی ۔
:chalo:
دوست — نومبر 13، 2006 2:43 صبح
خوش آمدید۔
ظفر احمد — نومبر 13، 2006 3:12 صبح
آپ دوستوں کا شکریہ ۔ بس مجھے آپ دوستوں کی محبت چاہیئے۔ پھر ہم اس محفل کو چار چاند لگا دینگے۔ انسائ اللہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%B8%D9%81%D8%B1.4670/