امر شہزاد — جولائی 9، 2008 9:28 صبح
کچھ ایسا لگا ہے کہ جناب عاصم احمد بھی ہماری محفل کا حصہ بن چکے ہیں،
تو جناب عاصم میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ، امید ہے ہمارا ساتھ دیرپا اور مفید ہوگا.
ابن سعید — جولائی 9، 2008 9:30 صبح
ہم عاصم احمد صاحب کو غائبانہ خوش آمدید کہتے ہیں۔ موصوف تشریف لا کر کچھ تعارف وغیرہ کرائیں تو بات بنے۔

الف عین — جولائی 9، 2008 11:05 صبح
خوش آمدید عاصم احمد۔ امید ہے کہ یہاں آپ انجوائے کریں گے
محمد وارث — جولائی 9، 2008 11:20 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید عاصم احمد صاحب
پپو — جولائی 9، 2008 2:33 شام
جناب عاصم صاحب آپ کہاں ہیں لیکن میں بھی سب کی طرح ہوا میں آُُپکو خوش آمدید کہتا ہوں
شمشاد — جولائی 9، 2008 9:05 شام
خوش آمدید لیکن یہ خود سے ہیں کہاں؟