محفل کے نئے رکن بنے ہیں ندیم عامر ، ان کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل آپ کو پسند آئے گی ۔ آتے جاتے رہیے۔
خوش آمدید جناب ندیم عامر صاحب
راجا صاحب نے آپ کے متعلق بتایا، خوشی ہوئی، لیکن آپ بھی تو آئیں ادھر۔



منصور، ہندی میں خوش آمدید کے لئے لفظ ہے سواگت۔ نمسکار کا مطلب تو سلام ہے۔ اکثر سنسکرت میں سواگتم یا سو سواگتم بولا جاتا ہے۔قیصرانی نے کہا:
بالکل درست استادٍ محترم۔ واقعی غلطی ہوگئی تھیاعجاز اختر نے کہا: