muhammed javed mengrani — مارچ 15، 2013 5:52 صبح
ایم اے اسلامیات ہوں ہر قسم کی علمی تحقیقات شوق سے پڑہتا ہوں بشرط فراغت مذہبی علوم خاص تصوف سے بہت ہی رغبت ہے کج بحثی سے طبعی نفرت ہے اللہ دوسرون کا دل دکہانے سے محفوظ رکہے اور ہم سے وہ کام لے جس مین اس کے حبیب کی رضا اور اس کے بندون کی فلاح ہے آمین
محمد وارث — مارچ 15، 2013 7:02 صبح
خوش آمدید جاوید صاحب
شیزان — مارچ 15، 2013 7:10 صبح
عسکری — مارچ 15، 2013 7:14 صبح
ویلکم جی اسے اپنا ہی فورم سمجھیں
نایاب — مارچ 15، 2013 8:04 صبح
محترم جاوید صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
محسن وقار علی — مارچ 15، 2013 8:14 صبح
عمراعظم — مارچ 15، 2013 8:22 صبح
خوش آمدید۔ جناب جاوید صاحب۔
muhammed javed mengrani — مارچ 16، 2013 3:44 صبح
عینی شاہ — مارچ 16، 2013 3:46 صبح
ویلکم انکل

muhammed javed mengrani — مارچ 16، 2013 3:48 صبح
شکریہ آپ سے ملاقات رہے گی
muhammed javed mengrani — مارچ 16، 2013 3:48 صبح
ویلکم انکل
شکریہ آپ سے ملاقات رہے گی
عینی شاہ — مارچ 16، 2013 3:50 صبح
شکریہ آپ سے ملاقات رہے گی
ہاہاہاہا انکل مجھ سے کیسے ملاقات رہے گی آپکی

muhammed javed mengrani — مارچ 16، 2013 3:53 صبح
ویلکم جی اسے اپنا ہی فورم سمجھیں
شکریہ آپ سے ملاقات رہے گی
محمداحمد — مارچ 16، 2013 5:42 صبح
خوش آمدید محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
شعیب سعید شوبی — مارچ 16، 2013 10:56 صبح
خوش آمدید جناب!
مقدس نور — مارچ 16، 2013 11:06 صبح
ام اے اسلامیات ہون ہر قسم کی علمی تحقیقات شوق سے پڑہتا ہون بشرط فراغت مذہبی علوم خاص تصوف سے بہت ہی رغبت ہے کج بحثی سے طبعی نفرت ہے اللہ دوسرون کا دل دکہانے سے محفوظ رکہے اور ہم سے وہ کام لے جس مین اس کے حبیب کی رضا اور اس کے بندون کی فلاح ہے آمین
خوش آمدید انکل آپ کی آمد سے خوشی ہوئی

الشفاء — مارچ 16، 2013 11:12 صبح
اھلاً وسھلاً مرحبا برادر۔۔۔
طارم نایاب — مارچ 16، 2013 11:12 صبح
شمشاد — مارچ 16، 2013 11:31 صبح
جاوید صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
محب علوی — مارچ 16، 2013 12:29 شام
خوش آمدید جناب۔