عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 11:34 صبح
جی ہاں میں دلِ وحشی، اردو شاعری ڈیزائن کرنے کا جنون ہے۔
اب تک 105 ڈیزائن بنا چکا ہوں گو کے تھوڑے ہیں، لیکن آپ کو پسند آئیں گے۔
میرے بلاگ پر سبھی ڈیزائنز دستیاب ہیں۔
http://dil-e-wehshi.blogspot.com
زبیر مرزا — ستمبر 7، 2012 11:39 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
عتیق منہاس آپ اپنے بنائے ڈئیزائین محفل میں بھی شئیر کریں - زمرے کا لنک درج ذیل ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/
عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 11:42 صبح
واعلیکم السلام
عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 11:45 صبح
اس کے لیئے کیا شرائط ہیں؟
زبیر مرزا — ستمبر 7، 2012 11:53 صبح
اس کے لیئے کیا شرائط ہیں؟
آپ اس زمرے میں پیش کیے ڈئیزائین دیکھ لیں شرائط کا تو مجھے بھی کچھ علم نہیں سوائے اس کے کہ ڈئیزائین اپنا بنایا ہوا ہو
باقی
شمشاد جی سے پوچھ لیتے ہیں
عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 11:58 صبح

شکریہ
محمد وارث — ستمبر 7، 2012 1:21 شام
خوش آمدید عتیق منہاس صاحب
عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 3:06 شام
شکریہ وارث بھائی
محمد بلال اعظم — ستمبر 7، 2012 3:09 شام
خوش آمدید جناب
عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 3:12 شام
نایاب — ستمبر 7، 2012 3:46 شام
محترم عیق منہاس صاحب
محفل اردو پر دلی خوش آمدید
کچھ ڈیزائن محفل اردو پر بھی شریک کرنے کی التجا ہے ۔
عاطف بٹ — ستمبر 7، 2012 3:54 شام
عتیق صاحب، خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا!
عتیق منہاس — ستمبر 7، 2012 3:58 شام