ظہیر احمد ظہیر — دسمبر 16، 2012 3:37 صبح
بہت سکون تھا ان تنگ و تار غاروں میں
ہزار خوف تھے پر آدمی کا ڈر نہیں تھا
یہ بات باعث ننگ وفا تھی جان ظہیر
کہ اہلِ عشق کی بستی میں کوئی سر نہیں تھا
محمد بلال اعظم — دسمبر 16، 2012 4:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ظہیر صاحب۔
اپنا تعارف تو دیں۔
ظہیر احمد ظہیر — دسمبر 16، 2012 4:13 صبح
شکریہ۔ میرا تعارف بس اتنا سا ہے کہ نام ظہیر احمد ہے۔ انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد شعبہ تدریس سے وابستہ ہوں۔ کبھی کبھی کچھ لکھ بھی لیتا ہوں جسے احباب شاعری کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے پاس کچھ نہیں
محمد بلال اعظم — دسمبر 16، 2012 4:19 صبح
شکریہ۔ میرا تعارف بس اتنا سا ہے کہ نام ظہیر احمد ہے۔ انگریزی ادبیات میں ایم اے کرنے کے بعد شعبہ تدریس سے وابستہ ہوں۔ کبھی کبھی کچھ لکھ بھی لیتا ہوں جسے احباب شاعری کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے پاس کچھ نہیں
خوشی ہوئی یہ جان کر۔
آپ کا مقامِ سکونت کون سا ہے؟
ظہیر احمد ظہیر — دسمبر 16، 2012 4:20 صبح
تلہ گنگ۔۔ ضلع چکوال سے
محمد بلال اعظم — دسمبر 16، 2012 4:37 صبح
ایک بار پھر آپ کو کھلے دل سے محفل کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا جاتا ہے ظہیر صاحب۔
سیدہ شگفتہ — دسمبر 16، 2012 6:05 صبح
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
ظہیر احمد ظہیر — دسمبر 16، 2012 6:25 صبح
شکریہ شگفتہ صاحبہ
فلک شیر — دسمبر 16، 2012 7:41 صبح
محفل میں خوش آمدید....ظہیر لالہ
ظہیر احمد ظہیر — دسمبر 16، 2012 7:50 صبح
شکریہ
نیلم — دسمبر 16، 2012 8:11 صبح
خوش آمدید
عمر سیف — دسمبر 16، 2012 10:23 صبح
خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 16، 2012 2:02 شام
خوش آمدید ظہیر احمد ظہیر صاحب
ظہیر احمد ظہیر — دسمبر 16، 2012 3:01 شام
تمام احباب کی محبتوں کا بیحد شکرگزار ہوں۔
محسن وقار علی — دسمبر 16، 2012 3:22 شام

محفل میں خوش آمدید۔
عمراعظم — دسمبر 16، 2012 3:53 شام
خوش آمدید ظہیر صاحب۔
محمدعمرفاروق — دسمبر 17، 2012 5:49 صبح
محفل میں خوش آمدید
الف عین — دسمبر 17، 2012 4:10 شام
محفل میں خوش آمدید۔ ایک اور بزمِ سخن میں قابل قدر اضافہ!!