دوبارہ حاضری

فیروز عالم شامی — اگست 18، 2017 7:51 شام
السلام علیکم
امید ہے احباب بخیر ہوں گے
کافی دنوں پہلے محمد فیروز شامی کے نام سے آپ کی محبتیں وصول کرچکا ہوں مگر شومئ قسمت سے آئی ڈی کا پاس ورڈ نسیان کی نذر ہوگیا ناچار اب نئی شناخت کے ساتھ آپ لوگوں کے درمیان حاضر ہوں
کمال احمد قادری
کمال احمد قادری — اگست 18، 2017 8:10 شام
دوبارہ صمیم قلب سے استقبال:)
گلزیب انجم — اگست 18، 2017 8:26 شام
وہ لوٹا تو میرے ہی پاس آیا۔۔۔۔
محمد وارث — اگست 19، 2017 6:08 صبح
خوش آمدید شامی صاحب!
محمد عدنان اکبری نقیبی — اگست 19، 2017 6:09 صبح
خوش آمدید بھائی صاحب
محمد تابش صدیقی — اگست 19، 2017 6:39 صبح
خوش آمدید۔
آپ انتظامیہ سے کہہ کر اور اپنی دی گئی آئی ڈی پر اپنی شناخت ثابت کر کے دونوں آئی ڈیز کو اکٹھا کروا سکتے ہیں۔
عبد الرحمٰن — اگست 19، 2017 6:47 صبح
ویلکم بیک
فیروز عالم شامی — اگست 19، 2017 7:11 صبح
خوش آمدید۔
آپ انتظامیہ سے کہہ کر اور اپنی دی گئی آئی ڈی پر اپنی شناخت ثابت کر کے دونوں آئی ڈیز کو اکٹھا کروا سکتے ہیں۔
مشورے کا شکریہ کوشش کروں گا
لاریب مرزا — اگست 19، 2017 12:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:15 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1%DB%8C.97957/