دوستو میں نیا ہوں۔

ALi HaSan — ستمبر 22، 2015 4:56 صبح
السلام علیکم
خالد محمود چوہدری — ستمبر 22، 2015 5:01 صبح
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نواں آیا ایں سوہنیا:)
یوسف سلطان — ستمبر 22، 2015 5:02 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید
عبدالقیوم چوہدری — ستمبر 22، 2015 5:11 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں برانڈ نیو صاحب
کاظمی بابا — ستمبر 22، 2015 5:16 صبح
وعلیکم السلام
سبھی پہلے نئے ہوتے ہیں۔
فکر ناٹ ۔ ۔ ۔ خوش آمدید۔
افضل حسین — ستمبر 22، 2015 5:29 صبح
نئے ہیں تو کیا ہوا
خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — ستمبر 22، 2015 5:39 صبح
بھائی تعارف کہاں ہے؟
x boy — ستمبر 22، 2015 7:17 صبح
علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کوئی نیا پرانا نہیں ،، جتنا وقت ہے ہنسی خوشی سے اللہ کا شکر کرتے ہوئے ، اگر کسی چیز میں کمی نظر آرہی ہے تو صبر کرتے ہوئے گزاردو،،،
خوش آمدید
تجمل حسین — ستمبر 23، 2015 2:20 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل میں خوش آمدید۔
loneliness4ever — ستمبر 23، 2015 3:19 شام

وعلیکم السلام ۔۔۔۔
دوست میں کچھ کچھ نیا نہیں رہا ہوں ۔۔۔۔:)
arifkarim — ستمبر 23، 2015 4:00 شام
و علیکم۔ نیا آیا سونیا؟ :)
آوازِ دوست — ستمبر 23، 2015 4:52 شام
وعلیکم السلام علی حسن خوش آمدید. آپ تو عید پر بینک سے ملنے والے نوٹوں جیسے نئے ہیں بھئی. خوش رہیں : )
عمر سیف — ستمبر 23، 2015 7:45 شام
وعلیکم السلام ۔۔ خوش آمدید
ادب دوست — ستمبر 24، 2015 12:09 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
ALi HaSan — اکتوبر 6، 2015 4:50 صبح
شکریہ دوستو۔۔۔۔۔:in-love:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88%D8%B3%D8%AA%D9%88-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA%DB%94.84776/