ذیشان راجپوت — فروری 20، 2015 7:21 صبح
مسئلہ آدمی کا کوئی بھی۔۔
زندگی سے بڑا نہیں ہوتا۔۔۔
ویسے تو ہم فیملی بزنس پرسن ہیں لیکن شاعری جان ہے، کمزوری ہے اور جانے کیا کیا ہے۔۔ ذیشان نام ہے، محبت کام ہے۔ اردو سے محبت خدا کا انعام ہے۔۔ حساس طبیعت رکھتے ہیں، لیکن کبھی کسی کو محسوس نہیں ہونے دیتے۔ آپ دوستوں سے مل کر بہت اچھا لگا۔۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 20، 2015 2:09 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
کہاں سے ہیں ؟
ویسے تو ہم فیملی بزنس پرسن ہیں
کیا بیچتے ہیں بھائی ؟
شاعری جان ہے، کمزوری ہے اور جانے کیا کیا ہے
کسی ڈاکٹر سے بھی چیک اپ کروا لینا تھا
اردو سے محبت خدا کا انعام ہے
وا وا۔ ماشااللہ
آپ دوستوں سے مل کر بہت اچھا لگا۔۔
آتے جاتے رہیے گا۔

محمد وارث — فروری 21، 2015 6:36 صبح
خوش آمدید ذیشان صاحب
تلمیذ — فروری 21، 2015 10:00 صبح
محفل میں آپ کاخیر مقدم ہے، ذیشان صاحب۔
ch farhan hussain — فروری 23، 2015 10:45 صبح
خوش آمدید ہماری فیملی میں
عباس اعوان — فروری 23، 2015 10:46 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید

خالد محمود چوہدری — فروری 23، 2015 11:29 صبح
خوش آمدید ذیشان
ذیشان راجپوت — فروری 24، 2015 6:41 شام
الف عین — فروری 25، 2015 5:33 صبح
خوش آمدید اردو محفل میں
سید عاطف علی — فروری 25، 2015 5:55 صبح
x boy — فروری 25، 2015 7:33 صبح
خوش آمدید