راولپنڈی سے نیا رکن

ھشام نجم — اپریل 22، 2017 12:28 شام
السلام علیکم!
جناب اردو محفل اراکین، آپ سب کو میرا سلام ، اور بے پناہ دعائیں۔ میں اردو محفل میں جب سے ممبر بنا ہوں کافی خوش اور اردو زبان کی انٹرنیٹ پر ترویج کے بارے میں کافی مثبت ہوں۔
میں ایک کمپیوٹر سائینس کا گریجویٹ ہوں اور گزشتہ دو برس سےآن لائن فری لانسنگ کے ذریعے برسرِ روزگار ہوں۔ میرے شعبہ جات ویب ایڈمنسٹریشن، ویب دیویلپمینٹ، اور ٹیکنیکل راٹنگ ہیں۔
حال ہی میں میں نے اپنے دادا جان کا 1973 کے حج کے سفرنامے کی نظم و ترتیب کی ہے۔ اسی سلسلے میں اردو محفل سے تعارف ہوا ۔ انشاءاللہ جلد آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔
آپ سب کی دعاوں کا متمنی۔
ھشام نجم
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 22، 2017 12:35 شام
وعلیکم السلام۔
خوش آمدید برادرم
محمد تابش صدیقی — اپریل 22، 2017 12:43 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
لاریب مرزا — اپریل 22، 2017 12:43 شام
وعلیکم السلام!!
اردو محفل میں خوش آمدید :)
یوسف سلطان — اپریل 22، 2017 1:01 شام
وعلیکم السلام​
خوش آمدید۔​
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 22، 2017 1:02 شام
محفل میں خوش آمدید بھیا ۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ انشا ء اللہ
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 22، 2017 2:10 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں۔
محمد عظیم الدین — اپریل 22، 2017 2:27 شام
خوش آمدید ھشام بھائی
محمداحمد — اپریل 22، 2017 2:28 شام
خوش آمدید محترم۔۔۔!
محمد وارث — اپریل 24، 2017 3:58 صبح
خوش آمدید ہشام صاحب!
حماد علی — اپریل 24، 2017 11:23 صبح
محفل میں خوش آمدید!!
عباس اعوان — اپریل 24، 2017 12:15 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
محمد خرم یاسین — اپریل 24، 2017 2:31 شام
خوش آمدید۔ مرحبا!
زیک — اپریل 24، 2017 3:28 شام
خوش آمدید ھشام
فہد اشرف — اپریل 24، 2017 3:40 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
آصف اثر — اپریل 24، 2017 3:54 شام
محفل میں خوش آمدید۔
حسن محمود جماعتی — اپریل 24، 2017 7:58 شام
خوش آمدید!
یاز — اپریل 24، 2017 8:03 شام
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید جناب
ادب دوست — اپریل 29، 2017 5:48 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:28 شام
اردو محفل میں خوش آمدید​
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A7%D9%88%D9%84%D9%BE%D9%86%DA%88%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%DA%A9%D9%86.95970/