رحمت اللہ شیخ

رحمت اللہ شیخ — دسمبر 19، 2018 8:33 شام
اردو محفل کے تمام ممبرز کو سلام عرض کرتا ہوں. اردو زبان کو فروغ دینے کے لیے یہ فورم قابل تعریف کردار ادا کر رہا ہے. ایک نئے ممبر کی حیثیت سے امید ہے کہ مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
محمد تابش صدیقی — دسمبر 20، 2018 1:49 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم پر خوش آمدید
سردار محمد نعیم — دسمبر 20، 2018 3:06 صبح
وعلیکم السلام خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 20، 2018 3:16 صبح
خوش آمدید شیخ صاحب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — دسمبر 20، 2018 4:04 صبح
و علیکم السلام
آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید رحمت بھائی ۔
م حمزہ — دسمبر 20، 2018 4:31 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل فورم میں آپ کو خوش آمدید
لاریب مرزا — دسمبر 20، 2018 5:12 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید محترم :)
رحمت اللہ شیخ — دسمبر 20، 2018 11:27 صبح
تمام احباب کا تہہِ دل شکر گذار ہوں. حوصلہ افزائی کرنے کے لیے شکریہ
گلزار خان — فروری 12، 2019 1:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%AE.104750/