رسلان — اگست 29، 2010 6:58 صبح
برا کہیے نہ بھلا کہیے
بس خوش آمدید کہیے
ظفری — اگست 29، 2010 6:59 صبح
آپ کی خواہش کے عین مطابق آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔
رسلان — اگست 29، 2010 7:01 صبح
پھر نہ رکیے جو مدّعا کہیے
ایک کے بعد دوسرا کہیے
ظفری — اگست 29، 2010 7:14 صبح
کہیئے بھی تو اب کیا کہیئے
شاعر کے لیئے بس دعا کہیئے

شمشاد — اگست 29، 2010 9:07 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
کچھ اور بھی تو بتائیں اپنے متعلق۔
فرخ منظور — اگست 29، 2010 10:03 صبح
کہنے کہنے کی رٹ لگائی ہے
آپ بھی تو برملا کہیے

قبلہ اپنا مکمل تعارف بھی دیجیے۔ اردو محفل میں خوش آمدید!
حسن جاوید — اگست 29، 2010 10:23 صبح
رسلان کوخوش آمدید
جیہ — اگست 29، 2010 10:34 صبح
اس سخن پہ جی چاہتا ہے
کہ واہ واہ کیئے
خوش آمدید
رانا — اگست 29، 2010 11:19 صبح
کچھ اپنا منہ بھی کھولیں
کچھ ہم سے سنتے رہیئے
خوش آمدید جناب۔
dxbgraphics — اگست 29، 2010 11:40 صبح
دوست — اگست 29، 2010 2:26 شام
جی آیاں نوں۔
محمد وارث — اگست 30، 2010 6:41 صبح
خوش آمدید جناب۔
ناعمہ عزیز — اگست 30، 2010 7:40 صبح
عائشہ عزیز — اگست 30، 2010 12:38 شام
خوش آمدید لالہ

حسن جاوید — اگست 30، 2010 12:44 شام
خو ش آمدید
طالوت — اگست 30، 2010 5:29 شام
خوش آمدید رسلان۔
میری صحت کے علاوہ ہر چیز کمزور ہے ذرا “رسلان“ کا مطلب تو بتائیے اور یہ کس زبان کا لفظ ہے ؟
محمد یعقوب آسی — اگست 30، 2010 5:54 شام
جی آیاں نوں جناب