rafiraza — اگست 15، 2014 4:01 صبح
سوائے اِس کے تعارف کوئی نہیں میرا
مَیں وُہ پرندہ ھُوں جو اپنے پر نہیں لایا
نہ جانے کس کو ضرورت پڑے اندھیرے میں
چراغ راہ میں دیکھا تھا، گھر نہیں لایا
رفیع رضا
arifkarim — اگست 15، 2014 5:08 صبح
ایک اور کینیڈین کی محفل میں شراکت پر مبارک باد۔ خوش آمید!
عزیزامین
نایاب — اگست 15، 2014 5:38 صبح
محترم رفیع رضا صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
جاسمن — اگست 15، 2014 7:47 صبح
رفیع رضا بھائی! السلام علیکم اور خوش آمدید
سید ذیشان — اگست 15، 2014 8:58 صبح
محفل پر خوش آمدید۔
عمر سیف — اگست 15، 2014 9:34 صبح
خوش آمدید
شمشاد — اگست 15، 2014 12:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
صائمہ شاہ — اگست 15، 2014 12:09 شام
خوش آمدید
زیک — اگست 15، 2014 12:43 شام
خوش آمدید رفیع
الف عین — اگست 16، 2014 9:58 صبح
خوش آمدید
رفیع رضا
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
انیس الرحمن — ستمبر 30، 2014 10:33 صبح