رقیہ بصری

رقیہ بصری — اگست 12، 2013 4:11 صبح
السلام علیکم
مجھے رقیہ بصری کہتے ہیں ۔ شاعرہ بننے کی خواہش ہے ۔ ٹوٹے پھوٹے لفظوں کے ہار پروتی ہوں اور پھر انہیں اپنے بریف کیس میں بند کرکے رکھ دیتی ہوں پہلی مرتبہ سعود عالم کی بدولت محفل میں آئی ہوں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ میری عزت رکھے
ابن سعید — اگست 12، 2013 4:16 صبح
وعلیکم السلام!
رقیہ بٹیا، امید کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ کسی مشکل کی صورت میں انتظامیہ سے رابطے میں چنداں تکلف مت کیجیے گا۔ :)
رقیہ بصری — اگست 12، 2013 4:28 صبح
انشااللہ
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 12، 2013 4:55 صبح
رقیہ بٹیا محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
فرحت کیانی — اگست 12، 2013 5:39 صبح
السلام علیکم رقیہ۔ اردو محفل میں خوش آمدید ۔ :)
ناعمہ عزیز — اگست 12، 2013 6:20 صبح
اردو محفل میں دل سے خوش آمدید :)
جیہ — اگست 12، 2013 6:21 صبح
خوش آمدید رقیہ
عائشہ عزیز — اگست 12، 2013 6:53 صبح
خوش آمدید :)
نایاب — اگست 12، 2013 6:58 صبح
محترم رقیہ بصری بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
ذرا جلدی سے اپنا بریف کیس کھولیں ۔ اور شریک محفل کریں وہ احساس میں گندھے لفظوں کا خزانہ جو مالا کی صورت چھپا رکھا ہے ۔
بہت دعائیں
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 12، 2013 7:33 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
محفل پر خوش آمدید!
عمر سیف — اگست 12، 2013 8:18 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — اگست 12، 2013 8:20 صبح
اک عدد خوش آمدید نیرنگ خیال کی طرف سے حاضر ہے۔۔۔:)
شمشاد — اگست 12، 2013 8:34 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محدثہ — اگست 12، 2013 11:43 صبح
خوش آمدید ۔۔۔رقیہ بصری ! :)
ملائکہ — اگست 12، 2013 11:55 صبح
خوش آمدید رقیہ۔۔۔
رابطہ — اگست 12، 2013 12:11 شام
خوش آمدید رقیہ صاحبہ۔۔۔
رابطہ — اگست 12، 2013 12:12 شام
خوش آمدید رقیہ صاحبہ۔۔۔
آصف اثر — اگست 12، 2013 1:12 شام
خوش آمدید محترمہ رقیہ بصری صاحبہ۔ ماشاءاللہ مبارک نام ہے۔
عینی شاہ — اگست 12، 2013 2:50 شام
ویلکم رقیہ آپی :)
قرۃالعین اعوان — اگست 12، 2013 9:57 شام
خوش آمدید بہنا! :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%82%DB%8C%DB%81-%D8%A8%D8%B5%D8%B1%DB%8C.66586/