روشنی کا تعارف

شمشاد — ستمبر 16، 2009 11:40 شام
روشنی اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔ نایاب بھائی نے ان کو اردو محفل کی راہ دکھائی ہے۔
ہم محترمہ روشنی کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
اب وہ خود یہاں آئیں اور اپنا تعارف دیں، ورنہ نایاب بھائی کو زحمت کرنا پڑے گی۔
عثمان رضا — ستمبر 16، 2009 11:47 شام
خوش آمدید اردو محفل پر
شاہ حسین — ستمبر 16، 2009 11:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
الف عین — ستمبر 17، 2009 1:59 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید روشنی، ہم چشم براہ ہیں کہ کب یہاں آتی ہیں۔
مطیع الرحمٰن — ستمبر 17، 2009 3:16 صبح
مبارک ہو لوڈشیڈنگ تو ذوروشور سے جاری ہے ۔الحمدللہ محفل میں روشنی در آئی ہے۔
خوش آمدید
دوست — ستمبر 17، 2009 3:52 صبح
جی آیاں نوں
محمدصابر — ستمبر 17، 2009 4:26 صبح
خوش آمدید ۔
عین عین — ستمبر 17، 2009 5:12 صبح
ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملائکہ — ستمبر 17، 2009 5:20 صبح
خوش آمدید:)
فخرنوید — ستمبر 17، 2009 6:07 صبح
وہ تو یہاں موجود نہیں ہیں تو خوش آمدید کس کو کہنا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فہیم — ستمبر 17، 2009 7:21 صبح
خوش آمدید روشنی صاحبہ۔
امید ہے کہ آپ اردو محفل کو روشنیوں سے جگمگادیں گی:)
کاشفی — ستمبر 17، 2009 9:52 صبح
السلام علیکم روشنی صاحبہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اُردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔ وش آتکے۔ :happy:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D9%88%D8%B4%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.25379/