زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 2:31 شام
روز مرہ زندگی گزارتے ہوئے ہم چند غلطیاں کر رہے ہیں چند عمومی غلطیاں۔ جو بار بار کرنے کی وجہ سے ہماری فطرت کا حصہ بن گئی ہیں۔ ان غلطیوں سے چھٹکارہ پائے بغیر ہم بہتر زندگی نہیں گزار سکتے
عاطف بٹ — ستمبر 15، 2012 2:33 شام
واہ، خوش آمدید مغل صاحب۔
کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔ کہاں سے ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟
زبیر مرزا — ستمبر 15، 2012 2:35 شام
السلام علیکم
جناب بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے - چونکہ یہ تعارف کا زمرہ ہے تو کچھ تعارف کی رسم بھی پوری کردیجئیے
حسیب نذیر گِل — ستمبر 15، 2012 2:52 شام
خوش آمدید جناب اپنا تعارف تو کروائیں
شمشاد — ستمبر 15، 2012 2:55 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
زبیر مرزا — ستمبر 15، 2012 2:59 شام
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 3:55 شام
واہ، خوش آمدید مغل صاحب۔
کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔ کہاں سے ہیں؟ کیا کرتے ہیں؟
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 3:55 شام
السلام علیکم
جناب بہت عمدہ بات کہی ہے آپ نے - چونکہ یہ تعارف کا زمرہ ہے تو کچھ تعارف کی رسم بھی پوری کردیجئیے
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 3:56 شام
خوش آمدید جناب اپنا تعارف تو کروائیں
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 3:57 شام
عاطف بٹ — ستمبر 15، 2012 3:57 شام
ایک مشکل سوال ۔ میں کون ہوں۔ اپنےآپ کو کوئی ایک لیبل دینے سے باقی سب کچھ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد۔ اور وہ سب کچھ جو وقت لگا کر کیا جاسکتا ہے۔
واہ جی واہ۔ استاد کہاں ہیں آپ اور کس چیز کے؟
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 3:59 شام
واہ جی واہ۔ استاد کہاں ہیں آپ اور کس چیز کے؟
کراچی، اسکول چلاتا ہوں۔ فزکس پڑھاتا ہوں
عاطف بٹ — ستمبر 15، 2012 4:00 شام
کراچی، اسکول چلاتا ہوں۔ فزکس پڑھاتا ہوں
ماشاءاللہ، یہ تو بہت اچھی بات ہے۔
رانا — ستمبر 15، 2012 4:04 شام
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 4:04 شام
نایاب — ستمبر 15، 2012 4:32 شام
محترم زاہد علی مغل صاحب
اردو محفل پر خوش آمدید
Muhammad Qader Ali — ستمبر 15، 2012 4:36 شام
خوش آمدید
میںنے ایک بات کسی جگہ انگلش میں پڑھی تھی
کہ ہمیں دوسروں کے تجربوں سے سبق لینا چاہیے کیونکہ کیونکہ کوئی بھی دائمی ذندگی کا حقدار نہیں ہے اور اسی وجہ سے ہم ہر ایک تجربے کو خود نہیں کرسکتے جس کو کرنے کے لیے طویل اور دائمی حیات چاہیے۔
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 4:52 شام
محترم زاہد علی مغل صاحب
اردو محفل پر خوش آمدید
شکریہ
زاہد علی مغل — ستمبر 15، 2012 4:53 شام
خوش آمدید
میںنے ایک بات کسی جگہ انگلش میں پڑھی تھی
کہ ہمیں دوسروں کے تجربوں سے سبق لینا چاہیے کیونکہ کیونکہ کوئی بھی دائمی ذندگی کا حقدار نہیں ہے اور اسی وجہ سے ہم ہر ایک تجربے کو خود نہیں کرسکتے جس کو کرنے کے لیے طویل اور دائمی حیات چاہیے۔
بہت خوب
انیس الرحمن — ستمبر 15، 2012 5:00 شام