زیب النساء

ڈےڈریمر — اپریل 18، 2009 9:47 صبح
نام زیب النساء اور تعلق کوئٹہ سے ہیں۔
اور میرا تفصیلآ تعارف:)
زین — اپریل 18، 2009 9:49 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
:)
ڈےڈریمر — اپریل 18، 2009 9:52 صبح
شکریہ زین
مجھے یہ فورم سمجھنے مشکل ہورہی ہے
محمد وارث — اپریل 18، 2009 9:55 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید زیب النساء صاحبہ!
زین — اپریل 18، 2009 10:04 صبح
زیب النساء بہن میری دعوت پر محفل میں‌آئی ہیں ۔ لیکن انہیں فورم سمجھنے میں‌مشکل پیش آرہی ہے ۔
محمداحمد — اپریل 18، 2009 10:11 صبح
زیب النساء صاحبہ،
اردو محفل میں خوش آمدید،
بس آپ اپنی محفل میں آمد کو یقینی بنائیں فورم آہستہ آہستہ خود ہی آپ کے سمجھ آ جائے گا۔
مغزل — اپریل 18، 2009 10:13 صبح
محفل میں خوش آمدید زیب النسا ء صاحبہ
آبی ٹوکول — اپریل 18، 2009 10:19 صبح
خوش آمدید زیب النساء جی
محمدصابر — اپریل 18، 2009 10:28 صبح
میری طرف سے بھی خوش آمدید
خرم شہزاد خرم — اپریل 18، 2009 10:37 صبح
زیب النساء آپی میری طرف سے بھی خوش آمدید آپ مجھ سے زیادہ نالائق تو نہیں ہونگی نا مجھے سمجھ آ گیا ہے آپ کو بھی آ جائے گا لیکن حاضری ضروری ہے
سیدہ شگفتہ — اپریل 18، 2009 10:50 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید !
الف عین — اپریل 18، 2009 11:07 صبح
خوش آمدید زیب۔ امید ہے کہ محفل میں جلد ہی ’گھر میں‘ محسوس کریں گی، اور اس کے بعد۔۔۔ شاید اپنی عرفیت سے پیچھا چھڑا لیں۔
فرخ منظور — اپریل 18، 2009 11:20 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید زیب النسا صاحبہ!
جیا راؤ — اپریل 18، 2009 11:34 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔ :)
طالوت — اپریل 18، 2009 6:43 شام
خوش آمدید زیب النساء ۔۔ اس خوبصورت نام کے ساتھ ایسی عرفیت ؟‌؟
خیر پسند اپنی اپنی !
وسلام
ف۔قدوسی — اپریل 18، 2009 6:55 شام
محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیب النساء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
welcome.gif
علی ذاکر — اپریل 18، 2009 7:14 شام
خوش آمدید زیب النساء !
مع السلام
قیصرانی — اپریل 18، 2009 7:41 شام
محفل میں خوش آمدید
زونی — اپریل 18، 2009 7:43 شام
خوش آمدید زیب !
اچھا لگا کوئٹہ سے آپکو دیکھ کے :)
تعبیر — اپریل 18، 2009 10:04 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید :)
صفحات: 1 2 3 4 5

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B2%DB%8C%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A1.21052/