ساتواں عجوبہ

مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:28 صبح
دنیا میں سات عجوبے ہیں۔ لیکن میں یہاں ان سات عجوبوں کے بارے میں لکھنے نہیں آئی ہوں بلکہ میں یہاں آپ کو بتانے آئی ہوں کہ میں اس خاندان کا ساتواں عجوبہ ہوں جس خاندان کے چھ عجوبے پہلے سے ہی اردو محفل پر موجود ہیں۔ میرا نام مقدس نور ہے اور میں نے آٹھوی کلاس کے پیپر دے دیے ہیں۔ بھائی نے کہا تھا جب پیپر ختم ہو جائے گے تو اردو محفل کے بارے میں کچھ بتائیں گے تو آج میں یہاں داخلہ لینے آئی ہوں۔ ابھی تو میرا شوق پڑھنا ہی ہے اور پڑھ لکھ کر کچھ بننا ہے۔ ہم چار بہن بھائی ہیں میرا نمبر دوسرا ہے۔ اب تک ہمارے خاندان کے جتنے بھی رکن اردو محفل پر بنے ہیں۔ بھائی خرم سے لے کر بنت شبیر اور سندس آپی تک سب ہی مجھ سے بڑے ہیں ابھی تک کی سب سے چھوٹی رکن میں ہوں اس لیے مجھے امید ہے سب سے زیادہ لاڈ اور پیار ملے گا۔
عائشہ عزیز — مارچ 5، 2013 10:30 صبح
خوش آمدید مقدس :)
پیپر کیسے ہوئے؟
شوکت پرویز — مارچ 5، 2013 10:37 صبح
خوش آمدید مقدس!
امید ہے آپ کے پیپرز اچّھے گئے ہوں گے۔۔ اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے ۔ آمین۔۔
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:38 صبح
خوش آمدید مقدس :)
پیپر کیسے ہوئے؟
آ پ کا بہت شکر یہ ا و ر میرے پیپر بہت اچھے ہوئے ہیں اور پھر بھی اچھے نمبروں کے لیے دعا کیجئے گا شکریہ
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:39 صبح
خوش آمدید مقدس!
امید ہے آپ کے پیپرز اچّھے گئے ہوں گے۔۔ اللہ آپ کو کامیابی عطا کرے ۔ آمین۔۔
شکریہ آپ کا شوکت انکل پیپر تو بہت اچھے ہوئے ہیں۔
عائشہ عزیز — مارچ 5، 2013 10:40 صبح
آ پ کا بہت شکر یہ ا و ر میرے پیپر بہت اچھے ہوئے ہیں اور پھر بھی اچھے نمبروں کے لیے دعا کیجئے گا شکریہ
ضرور بچے! اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:40 صبح
دنیا میں سات عجوبے ہیں۔ لیکن میں یہاں ان سات عجوبوں کے بارے میں لکھنے نہیں آئی ہوں بلکہ میں یہاں آپ کو بتانے آئی ہوں کہ میں اس خاندان کا ساتواں عجوبہ ہوں جس خاندان کے چھ عجوبے پہلے سے ہی اردو محفل پر موجود ہیں۔ میرا نام مقدس نور ہے اور میں نے آٹھوی کلاس کے پیپر دے دیے ہیں۔ بھائی نے کہا تھا جب پیپر ختم ہو جائے گے تو اردو محفل کے بارے میں کچھ بتائیں گے تو آج میں یہاں داخلہ لینے آئی ہوں۔ ابھی تو میرا شوق پڑھنا ہی ہے اور پڑھ لکھ کر کچھ بننا ہے۔ ہم چار بہن بھائی ہیں میرا نمبر دوسرا ہے۔ اب تک ہمارے خاندان کے جتنے بھی رکن اردو محفل پر بنے ہیں۔ بھائی خرم سے لے کر بنت شبیر اور سندس آپی تک سب ہی مجھ سے بڑے ہیں ابھی تک کی سب سے چھوٹی رکن میں ہوں اس لیے مجھے امید ہے سب سے زیادہ لاڈ اور پیار ملے گا۔
چھوٹی سی اک بچی آئی محفل پر​
شعر لکھیں نہ ہم کیسے ،نا ممکن ہے​
ہم آسان زبان میں بھی لکھ سکتے ہیں​
فرق نہیں پڑتا گر کوئی کم سِن ہے​
خوش خوش محفل میں آئی ہے مقدس نور
بڑھ گئی محفل کی رونق، چشمِ بد دور!​
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:41 صبح
ضرور بچے! اللہ آپ کو کامیاب کرے۔ آمین
آمین
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:42 صبح
چھوٹی سی اک بچی آئی محفل پر​
شعر لکھیں نہ ہم کیسے ،نا ممکن ہے​
ہم آسان زبان میں بھی لکھ سکتے ہیں​
فرق نہیں پڑتا گر کوئی کم سِن ہے​
خوش خوش محفل میں آئی ہے مقدس نور
بڑھ گئی محفل کی رونق، چشمِ بد دور!​
بہت شکریہ انکل کاشف مجھے شاعری سے تھوڑی دلچسپی ہے۔ اس کی وجہ خرم بھائی ہیں
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:43 صبح
مقدس نور بیٹا۔ پرمزاح تو نہ تھے شعر میرے۔ آپ کو ہنسی آ گئی کیا؟
طارم نایاب — مارچ 5، 2013 10:44 صبح
چلو جی یہ لے ایک اور آگیا ہماری فیملی سے آگے ہی لوگ اتنا محسوس کر رہیے ہیں:applause:
عائشہ عزیز — مارچ 5، 2013 10:47 صبح
چلو جی یہ لے ایک اور آگیا ہماری فیملی سے آگے ہی لوگ اتنا محسوس کر رہیے ہیں:applause:
طارم بہنا یہ آپ کی سسٹر ہیں یا کزن؟ :)
سندس صغیر — مارچ 5، 2013 10:48 صبح
خوش آمدید مقدس تمہاری آمد سے شمشاد انکل:daydreaming:ڈر رہئےہیں
متلاشی — مارچ 5، 2013 10:49 صبح
خوش آمد ید لٹل مقدس نور!
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:49 صبح
مقدس نور بیٹا۔ پرمزاح تو نہ تھے شعر میرے۔ آپ کو ہنسی آ گئی کیا؟
انکل میں تو نہیںہنسی میں کب ہنسی
طارم نایاب — مارچ 5، 2013 10:49 صبح
طارم بہنا یہ آپ کی سسٹر ہیں یا کزن؟ :)
کزن ہے جی
عائشہ عزیز — مارچ 5، 2013 10:50 صبح
سندس سس کی بہنا ہیں؟
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:51 صبح
خوش آمدید مقدس تمہاری آمد سے شمشاد انکل:daydreaming:ڈر رہئےہیں
شمشا د انکل کےبارے میں جتنا سنا ہے و ہ تو بہت اچھے ہے:rolleyes:
طارم نایاب — مارچ 5، 2013 10:53 صبح
نہیں چھوٹے چا چو کی چھوٹی سی بیٹی ہے:desire:
مقدس نور — مارچ 5، 2013 10:54 صبح
شکر یہ انکل:battingeyelashes:
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AA%D9%88%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%AC%D9%88%D8%A8%DB%81.60681/