سارا خان

ماوراء — جنوری 12، 2006 5:58 شام
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
تیشہ — جنوری 12، 2006 6:05 شام
یہ کون ؟ ریڈ روز نہ ؟
محب علوی — جنوری 12، 2006 6:09 شام
تعارف تو ماشاءالہ شروع ہے مگر محترمہ خود کہاں ہیں
محب علوی — جنوری 12، 2006 6:10 شام
تعارف تو ماشاءالہ شروع ہے مگر محترمہ خود کہاں ہیں
ماوراء — جنوری 12، 2006 6:12 شام
جی باجو۔۔۔
لیکن۔۔۔اس کو اردو لکھنے میں ذرا دشواری ہو رہی ہے۔۔۔ :(
تیشہ — جنوری 12، 2006 6:15 شام
میرے خیال میں یہ اپنی ہی سارہ ہے :) ماورہ لائی ہے اسکو ۔
ہیلو سارہ ، خوشی ہوئی تمھی یہاں دیکھ کے ، جی آیا نوں ،
کیسی ہو ؟
اب ہماری اک سارہ اور رہ گئی ہے وہ بھی حج سے واپس آجائے تو ماورہ اسے بھی لے آنا ،
:)
تیشہ — جنوری 12، 2006 6:17 شام
Mawra نے کہا:
جی باجو۔۔۔
لیکن۔۔۔اس کو اردو لکھنے میں ذرا دشواری ہو رہی ہے۔۔۔ :(

:p :) ھاں سارہ کی خاموشی سے مجھے سمجھ آگئی کہ کیوں چپ ہے اردو لکھنی نیھں آرہی ھوگی :)
محب علوی — جنوری 12، 2006 6:19 شام
اردو لکھنے میں دشواری ہو رہی ہے یہ تو سمجھ میں آگیا مگر یہ
باجو کون ہے؟ :shock:
ماوراء — جنوری 12، 2006 6:22 شام
lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔ :wink: :D
بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔ :wink:
ماوراء — جنوری 12، 2006 6:32 شام
aww۔۔۔مجھے لگتا ہے۔۔۔سارہ کانیٹ ڈی سی۔۔۔۔ ہو گیا ہے۔۔۔اور سب کچھ ختم ہو گیا ہو گا۔۔۔ :(
چلو سارا۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔take heart۔۔اور دوبارہ سب کچھ لکھو۔۔ :(
ماوراء — جنوری 12، 2006 6:42 شام
ادھر تو میرا ہی ویل کم ہو گیا ہے۔۔۔۔ :( سارہ کل آ کر لکھ لینا۔۔میری گڑیا۔۔۔اتنی محنت۔۔۔ :(
محب علوی — جنوری 12، 2006 7:53 شام
Mawra نے کہا:
lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔ :wink: :D
بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔ :wink:

صد شکر کہ میری پریشانی دور کر دی ورنہ ایک بار تو رک گئی گردشِ ماہ و سال بھی۔ ویسے احتیاط میں اپنی پڑتال کی اور پھر یقین محکم کے لئیے پوچھ بھی لیا کیونکہ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے سیانوں سے سنتے آ رہے ہیں :p
شمشاد — جنوری 12، 2006 11:31 شام
Mawra نے کہا:
جی باجو۔۔۔
لیکن۔۔۔اس کو اردو لکھنے میں ذرا دشواری ہو رہی ہے۔۔۔ :(

اس کو کہتے ہیں “ مدعی سست، گواہ چست “
شمشاد — جنوری 12، 2006 11:34 شام
Mawra نے کہا:
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

ہمارا تو کسی نے انٹرویو نہیں کیا ابھی تک :cry:
ماوراء — جنوری 13، 2006 9:39 صبح
Mawra نے کہا:
lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔ :wink: :D
بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔ :wink:

صد شکر کہ میری پریشانی دور کر دی ورنہ ایک بار تو رک گئی گردشِ ماہ و سال بھی۔ ویسے احتیاط میں اپنی پڑتال کی اور پھر یقین محکم کے لئیے پوچھ بھی لیا کیونکہ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے سیانوں سے سنتے آ رہے ہیں :p

ویسے آپ واقعی ہی سیانے ہیں۔۔۔جو آپ نے پوچھ لیا۔۔۔ورنہ آپ پتہ نہیں کیا سے کیا بن جاتیں۔۔۔میرا مطلب ہے ۔۔۔بن جاتے۔۔ :p :wink:
ماوراء — جنوری 13، 2006 9:48 صبح
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟

ہمارا تو کسی نے انٹرویو نہیں کیا ابھی تک :cry:

تو ابھی لے لیتے ہیں نا۔۔۔ابھی کون سا آپ پرانے ہو گئے ہیں۔۔۔فیصل صاحب کی بات یاد آ گئی ہے۔۔۔کہہ۔۔
ویسے انسان کبھی پرانا نہیں ہوتا وہ ہمیشہ نیا رہتا ہے اگر پرانا ہوتا ہے تو وہ احساس کہ ہم اس شخص کو کب سے جانتے ہیں۔ یا کتنا جانتے ہیں۔“
محب علوی — جنوری 13، 2006 10:08 صبح
Mawra نے کہا:
Mawra نے کہا:
lol....کم از کم آپ تو نہیں ہو سکتیں۔۔ :wink: :D
بوچھی میری باجو ہیں۔۔۔میں ان سے مخاطب تھی۔۔ :wink:

صد شکر کہ میری پریشانی دور کر دی ورنہ ایک بار تو رک گئی گردشِ ماہ و سال بھی۔ ویسے احتیاط میں اپنی پڑتال کی اور پھر یقین محکم کے لئیے پوچھ بھی لیا کیونکہ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے سیانوں سے سنتے آ رہے ہیں :p

ویسے آپ واقعی ہی سیانے ہیں۔۔۔جو آپ نے پوچھ لیا۔۔۔ورنہ آپ پتہ نہیں کیا سے کیا بن جاتیں۔۔۔میرا مطلب ہے ۔۔۔بن جاتے۔۔ :p :wink:

سیانوں کے ساتھ رہا ہوں نہ اس لئے سیانا تو بننا ہی پڑتا ہے اور کام بھی آگیا نہ ورنہ جانے کیا سے کیا ہو جاتا۔ ویسے جن محترمہ کا تعارف چل رہا تھا وہ خود تو شاید کہیں پردے میں ہیں اب تک نہیں آ سکیں :oops:
ماوراء — جنوری 13، 2006 10:15 صبح

ویسے اس فورم میں تو میں ہی سیانی ہوں۔۔۔آپ کن سیانوں کی بات کر رہے ہیں۔۔؟؟ :wink:
وہ محترمہ کل ہی رپلے کرنے والی تھیں لیکن۔۔۔ان کے ساتھ بہت بڑا مسلئہ ہو گیا۔۔۔مجھے امید ہے آج شام وہ ضرور رپلے کر دیں گی۔۔۔ :wink:
سارہ خان — جنوری 13، 2006 1:08 شام
Mawra نے کہا:
سلام سارا،
شکر ہے تم آ گئی۔۔میری طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید۔۔مجھے امید ہے کہ تم یہاں انجوائے کرو گی۔۔اور اردو لکھنا تمھیں مشکل نہیں لگے گا۔۔ :wink:
جب میں یہاں نئی آئی تھی۔۔تو مجھ سے درج ذیل سوالات پوچھے گئے تھے۔۔اور اب تمھیں بھی ان سوالات کے جواب دینے ہوں گے۔۔تو شروع ہو جاؤ۔۔۔ابھی یا کل سہی۔۔
١۔ آپکا پورا نام؟
٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
٣۔ عمر کتنی ہے؟
٤۔جائے پیدائیش ؟
٥- حاضر مقام؟
٦۔مصروفیت کیا ہے؟
٧۔تعلیمی قابلیت؟
٨۔ مشاغل، ویب کے علاوہ؟
٩۔ کونسی زبانیں روانی سے بول سکتے ہیں؟
١٠۔ اور بڑے ہوکر کیا بننے کا ارادہ ہے؟
وعلیکم اسلام ۔۔۔
Sorry for late reply Mawra ...kal itnee mushkil se urdu men itna sab likha ..1st time likh rahee thee na.. :cry: phir achanek net dc hua ..ti dobara likhney ki himmet nahee huee..tum ne bhi aatey hee itne saarey sawal pooch liye ab koshish kertee hoon likhne ki .. :cry:
تم نے بلایا تو آنا ھی پڑآ نا۔۔۔خوش آمددید کے لیے بہت شکریھ ۔۔۔۔یھاں تو کافی لوگ جانے پھچانے نظر آ رھے ھیں ۔۔ :wink: ۔۔۔۔۔انجوایے تو تب کرونگی نا ۔۔۔جب اردو روانی سے لکھنی آ ئے گی۔۔ :cry: ۔۔۔۔
ان سب سوالات کے جوابات دینے ضروری ھیں کیا۔۔۔۔ :cry: اچھا کوشش کرتی ھوں۔۔۔۔۔
1:ساراہ خان۔۔
2:پیار سے گھر والے سارو کھتے ھیں اور کیوں یھ نھیں پتا۔۔
3:عمر بائیس سال۔۔۔
4:کراچی۔۔
5:کراچی۔۔
6:مصروفیت آج کل تو کچھ نھیں۔۔۔کچھ دنوں میںٰ یونیورستی کی کلاسز شروع ھون گی۔۔
7:بی ایس س اور ایم ایس سی مین داخلا لیا ھے۔۔
8:کوکنگ۔شوپنگ،آئوتنگ،گپ شپ گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ۔۔۔۔
9:انگلش ،پنجابی ،سندھی بھی بول لیتی ھوں۔۔پر روانی سے صرف اردو ھی بول سکتی ھوں۔۔۔
10:ھمم بڑے ھو کر ۔:roll:۔۔۔تو ابھی کونسا بچی ھوں۔۔ :wink: ۔۔۔۔ایم ایس۔ سی کرنے کے بعد۔۔۔لیکچرر شپ کے لیے اپلائی کرونگی ۔۔۔انشاء اللّھ۔۔۔۔۔۔۔
ماوراء — جنوری 13، 2006 1:20 شام
بہت شکریہ سارا۔۔تم میرے کہنے پر آئی۔۔۔تم آہستہ آہستہ سیکھ جاؤ گی۔۔۔تم نے اتنا لمبا رپلے بھی کیا۔۔۔تھینکس۔۔۔
اب سارے آ کر پلیز ۔۔۔سارا کو ویلکم کریں۔۔۔اس کی محنت رائیگاں نہیں جانی چاہیے۔۔۔ :(
اور جنہوں نے مجھے ویلکم نہیں کیا تھا۔۔۔۔وہ بھی ذرا یہاں ویلکم کرنے کے لیے ضرور آیئں۔۔۔ :( :p
صفحات: 1 2 3 4 5 6 7

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86.866/