ساران خالق

ساران خالق — مئی 20، 2018 12:48 شام
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساران خالق آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے
اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرےگا. انشاء اللہ
15 دسمبر2000 میری تاریخ پیدائش ہے جو کہ قلعاں منشاءاباد کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت قلعاں منشاءاباد میں ہوئی.
اب محی الدین اسلامک یونیورسٹی نیریاں شریف میں لاء(ایل ایل بی) کا طالب علم ہوں.
اردو ادب سے لگاؤ اور شعر و شاعری سے دلچسپی کی بنا پر آج آپ تمام کے درمیان اپنا تعارف کروا رہا ہوں
امید ہے کہ آپ سب کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہوگی . انشاء اللہ
فلک شیر — مئی 20، 2018 12:49 شام
خوش آمدید بھائی
ساران خالق — مئی 20، 2018 12:50 شام
شکریہ بھائی
فلک شیر — مئی 20، 2018 12:51 شام
بھائی! میں لکھ کر دیتا ہوں کہ مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے :)
محمد وارث — مئی 20، 2018 12:54 شام
خوش آمدید ساران صاحب۔
محمد تابش صدیقی — مئی 20، 2018 12:54 شام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید
فرحان محمد خان — مئی 20، 2018 12:57 شام
میرے پیارے گاؤں قلعاں شریف کا ایک شریف سا نوجوان
اردو محفل میں خوش آمدید
ساران خالق — مئی 20، 2018 12:58 شام
شکریہ آپ سب کا
یاز — مئی 20، 2018 1:02 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
ساران خالق — مئی 20، 2018 1:04 شام
السلام علیکم
محفل پہ خوش آمدید جناب۔
شکریہ
ساران خالق — مئی 20، 2018 1:05 شام
میرے پیارے گاؤں قلعاں شریف کا ایک شریف سا نوجوان
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ فرحان بھائی
محمدظہیر — مئی 20، 2018 1:34 شام
وعلیکم السلام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے.
آپ کے نام کے معنیٰ کیا ہیں جناب
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ساران خالق آپ تمام بھائیو ں اور بہنوں کی خدمت میں حاضرہے
اس امید کے ساتھ کہ آپ تمام کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرےگا. انشاء اللہ
15 دسمبر2000 میری تاریخ پیدائش ہے جو کہ قلعاں منشاءاباد کی ہے. ابتدائی تعلیم و تربیت قلعاں منشاءاباد میں ہوئی.
اب محی الدین اسلامک یونیورسٹی نیریاں شریف میں لاء(ایل ایل بی) کا طالب علم ہوں.
اردو ادب سے لگاؤ اور شعر و شاعری سے دلچسپی کی بنا پر آج آپ تمام کے درمیان اپنا تعارف کروا رہا ہوں
امید ہے کہ آپ سب کو مجھ سے کوئی شکایت نہیں ہوگی . انشاء اللہ
ابن توقیر — مئی 20، 2018 1:40 شام
وعلیکم السلام
ساران صاحب محفل میں خوش آمدید
عبید انصاری — مئی 20، 2018 1:51 شام
خوش آمدید ساران:)
اے خان — مئی 20، 2018 2:13 شام
خوش آمدید ساران
فہد اشرف — مئی 20، 2018 2:19 شام
وعلیکم السلام و خوش آمدید۔
زیک — مئی 20، 2018 2:21 شام
خوش آمدید ساران۔
آپ پاکستانی کشمیر سے ہیں؟
وصی اللہ — مئی 20، 2018 2:46 شام
چشمِ "اُردو محفل" روشن، دلِ" اُردو محفل" شاد
محمد خلیل الرحمٰن — مئی 20، 2018 2:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ساران خالق صاحب
یوسف سلطان — مئی 20، 2018 4:17 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%AE%D8%A7%D9%84%D9%82.101465/