میں اپنی چھوٹی ہمشیرہ سارہ خوش بخت کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
سارہ مجھ سے چھوٹی ہیں، فائن آرٹس میں ڈپلومہ ہولڈر ہیں اور ماس کمیونی کیشن میں گریجوایشن کر رہی ہیں۔
ان کے مشاغل میں ڈرائنگ پینٹنگ کوکنگ کے علاوہ تحریر و تصنیف بھی شامل ہیں جسے وہ اپنے بلاگ سارا پاکستان پر رکھتی رہتی ہیں۔ سارہ خوش آمدید!
محمداحمد — ستمبر 19، 2008 8:31 صبح
محسن بھائی یہ تو بہت ہی اچھی بات ہے ، ہم بھی سارہ بہن کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید ہے وہ محفل کو اپنے اضافی وقت کا بہترین مصرف پائیں گی۔
محمد وارث — ستمبر 19، 2008 8:58 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید!
فاروقی — ستمبر 19، 2008 9:05 صبح
سارہ بہن کو
اردومحفل پر
دل کی گہرائیوں سے
میرے خیال سے اب آپ کو شکریہ ادا کرنے کے لیے آ جانا چاہیے
دوست — ستمبر 19، 2008 9:19 صبح
جی آیاں نوں
ظہور احمد سولنگی — ستمبر 19، 2008 9:22 صبح
ڀلي ڪري آيا
عبدالمجید — ستمبر 19، 2008 9:55 صبح
ہم بھی اپنی بہن سارہ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں
آبی ٹوکول — ستمبر 19، 2008 12:17 شام
سارہ ہماری بھی بہن ہے اور اسکو ہماری طرف سے خوش آمدید دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
زھرا علوی — ستمبر 19، 2008 12:25 شام
خوش آمدید سارہ دل کی گہرائیوں سے ۔۔۔ امید ہے آپ کے ساتھ محفل میں بہت اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ زھرا۔۔۔
فرخ منظور — ستمبر 19، 2008 12:39 شام
محفل پر خوش آمدید سارہ صاحبہ - محسن صاحب کی تحاریر بہت مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں دیکھتے ہیں آپ کیسا لکھتی ہیں -
نوید صادق — ستمبر 19، 2008 12:54 شام
خوش آمدید!!!
خرم شہزاد خرم — ستمبر 19، 2008 12:57 شام
خوش آمدید جناب
تیشہ — ستمبر 19، 2008 1:16 شام
ویلکم ، سارہ ، بھانجے یہ آپکی اپنی والی ہی بہن ہیں ناں ؟ پکی والی
بہت خوشی ہوئی انکو یہاں دیکھکر ،
خوش آمدید ۔
ایم اے راجا — ستمبر 19، 2008 4:38 شام
شکریہ محسن بھائی، اور سارہ بہن السلام علیکم اور خوش آمدید۔
ماوراء — ستمبر 19، 2008 4:39 شام
خوش آمدید سارہ۔ امید ہے کہ آپ کا محفل پر وقت اچھا گزرے گا۔
زیک — ستمبر 19، 2008 4:52 شام
خوشآمدید سارہ۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔ آپ کے بلاگ کا ذکر آیا ہے تو اس کا ایڈریس بھی دے دیں۔
سیدہ شگفتہ — ستمبر 19، 2008 5:32 شام
السلام علیکم سارہ اردو محفل میں خوش آمدید !
الف عین — ستمبر 19، 2008 7:31 شام
خوش آمدید سارہ۔ اور شکریہ محسن اپنی بہن کو یہاں لانے کا۔
امید ہے کہ ایک اور سارہ بھی یہاں جلد ہی ایٹ ہوم فیل کریں گی دوسری ساراؤں (سارہ خان، سارا( کے ساتھ۔
زھرا علوی — ستمبر 19، 2008 10:03 شام
انکل یہ تو واقعی خاص بات ہے اس محفل کی کہ خواتین ایٹ ہوم ہی فیل کرتیں ہیں۔۔۔
سارہ پاکستان — ستمبر 20، 2008 3:33 صبح
اپ سب کا بہت بہت سکریہ ،مجھے خوش امدید کہنے کا،
ا تنی اچھی محفل میں ا نے پر میجھے بہت خو شی ہے۔۔۔ا تنا پر خلو ص ویل کم بہت اچھا لگا۔۔۔
محفل پر بہت جلد اپنی کوئی ادنی کا وش پیش کروں گی۔