ساگر

ایس ایس ساگر — فروری 16، 2020 1:16 شام
تمام محفلین اور انتظامیہ کو میرا سلام!
السلام علیکم!
میں نے اردو محفل کو آج ہی جوائن کیا ہے۔ بہت ساری چیزوں کے بارے میں ابھی نہیں جانتا۔ آپ سب لوگوں کی ہیلپ کی ضرورت ہو گی۔ امید ہے مجھے اس محفل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 16، 2020 1:19 شام
تمام محفلین اور انتظامیہ کو میرا سلام!
السلام علیکم!
میں نے اردو محفل کو آج ہی جوائن کیا ہے۔ بہت ساری چیزوں کے بارے میں ابھی نہیں جانتا۔ آپ سب لوگوں کی ہیلپ کی ضرورت ہو گی۔ امید ہے مجھے اس محفل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب ایس ایس ساگر بھائی
ایس ایس ساگر — فروری 16، 2020 1:23 شام
سر آپ کا بہت بہت شکریہ۔
عدنان عمر — فروری 16، 2020 1:23 شام
وعلیکم السلام ورحمتہ!
خوش آمدید ساگر صاحب۔
محفلین آپ کی ہر ممکنہ مدد کے لیے کمر بستہ ہیں۔
ایس ایس ساگر — فروری 16، 2020 1:25 شام
بہت شکریہ عدنان بھائی۔
ایس ایس ساگر — فروری 16، 2020 1:32 شام
پلیز سر یہ بتادیں کہ محفلین اور انتظامیہ سے صرف مراسلے بھیج کر ہی بات ہو سکتی ہے یا الگ سے کسی جگہ سب کے ای میل ایڈریسز بھی موجود ہیں تاکہ کسی سے اگر الگ سے بات کرنا چاہیں تو ای میل کے ذریعے کر سکیں۔
محمد خلیل الرحمٰن — فروری 16، 2020 1:36 شام
پلیز سر یہ بتادیں کہ محفلین اور انتظامیہ سے صرف مراسلے بھیج کر ہی بات ہو سکتی ہے یا الگ سے کسی جگہ سب کے ای میل ایڈریسز بھی موجود ہیں تاکہ کسی سے اگر الگ سے بات کرنا چاہیں تو ای میل کے ذریعے کر سکیں۔
اس مقصد کے لیے اردو محفل پر ذاتی پیغام کی سہولت موجود ہے جسے مکالمہ کہا جاتا ہے۔
ایس ایس ساگر — فروری 16، 2020 1:37 شام
بہت شکریہ سر۔
عرفان سعید — فروری 16، 2020 4:45 شام
خوش آمدید ساگر صاحب
سید عاطف علی — فروری 16، 2020 7:35 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ۔
ایس ایس ساگر صاحب
ایس ایس ساگر — فروری 16، 2020 8:05 شام
آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ عرفان سعید اور عاطف علی بھائی
محمد وارث — فروری 17، 2020 4:06 صبح
خوش آمدید ساگر صاحب۔
محمد تابش صدیقی — فروری 17، 2020 4:11 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 17، 2020 6:45 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید بھائی صاحب ۔
ایس ایس ساگر — فروری 18، 2020 4:32 شام
سب بھائیوں کا بہت شکریہ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%DA%AF%D8%B1.110519/